۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
News ID: 367540
13 اپریل 2021 - 01:05
حوزہ نیوز اردو لوگو

ایران اور چین کے تاریخی معاہدے سے امریکہ کی نیندیں حرام، امام جمعہ کاشان ایران

سلیمانی

حوزہ/ کاشان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے ایران اور چین کے 25 سالہ باہمی تعاونی معاہدے پر امریکہ کی تشویش کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ چین کے 25 سالہ تعاون کے دستاویزات سے بائیڈن حکومت کی تشویش کا بنیادی سبب، خطے میں امریکی مفادات کو لاحق نقصانات ہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

استقبال رمضان کے عنوان سے سہ پورہ ماگام "کشمیر" میں تربیتی پروگرام کا انعقاد:

فیشن شو کشمیر میں اسلامی تشخص مٹانے ایک سازش،مقررین

استقبال رمضان کے عنوان سے سہ پورہ ماگام "کشمیر" میں تربیتی پروگرام کا انعقاد

حوزہ/ مقرین نے فیشن شو کی زبردست الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے استعمار کی ایک سازش قرار دیا اور کہا کہ اس طرح کے اقدامات کے زریعے یہاں کے اسلامی شناخت کو مٹانے کی کوشش کی جارہی ہے جو ناقابل برداشت ہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

صیہونی حکومت کے ہاتھوں حماس کے مزید 3 رہنما گرفتار

صیہونیوں کے ہاتھوں،حماس کے مزید 3 رہنما گرفتار

حوزہ/ صیہونی حکومت نے فلسطین کے قومی انتخابات میں اسلامی مزاحمتی تحریک "حماس" کی شرکت کو سبوتاژ کرنے کی اپنی مخالفانہ کوششوں کو مزید تیز کرتے ہوئے اس تحریک کے تین دیگر اراکین کو گرفتار کرلیا۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ماہ رمضاں گلاب جیسا ہے

ماه رمضان

حوزہ/ جیسے گلاب کے لیے بھر بھری، زرخیز اور اچھے نکاس والی زمین کا انتخاب اہم ہوتا ہے اسی طرح ماہ مبارک رمضان کی ضیافت کا دسترخوان خاصان خدا سے مخصوص ہے اور اس کی عظمتوں کے ادارک کے لئے پاکیزہ قلب و نظر کا ہونا ضروری ہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اکیسویں صدی میں عوام آج بھی بنیادی حقوق سے محروم ہے ترقیاتی اسکیمیں کرپشن کی نظر ہو چکی، علامہ مقصود علی ڈومکی

جیکب آباد جدوجہد کمیٹی کے زیراہتمام عوامی مسائل پر گول میز کانفرنس کا اہتمام

حوزہ/ عوام پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں قبائلی جھگڑے کے نام پر معصوم شہریوں کا قتل عام انتہائی شرمناک ہے۔ اور جیکب آباد کے اندر دہشت گردوں کا نیٹ ورک موجود ہے تو دوسری طرف ایس ایس پی کی جانب سے ضلع کی مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکورٹی کلوز کی گٸی ہے جس سے عوام غیر محفوظ ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

احکام شرعی:

غسل میں ظاہر بدن کو دھونا

غسل میں ظاہر بدن کو دھونا

حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے غسل میں بدن کے ظاہری حصے کو دھونے سے متعلق اپنی نظر کو بیان کیا ہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

امام جمعه ماگام کشمیر:

صفائی و نظافت انسان کے بنیادی ضرورت، آغا سید عابد حسین حسینی

آغا سید عابد حسین حسینی

حوزہ/ امام جمعہ ماگام کا انتظامیہ کو بازار میں کچرا صاف نکرانے پر تنبیہ اور ماہ رمضان کے پہلے جمعہ تک مکمل صفائی نہ کرنے پر خود صفائی کرنے کا اعلان۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

​​​​​

صدر شیعہ علماءکونسل پنجاب:

وطن پاک میں لاقانونیت سے لگتا ہے پاکستان خود مختار ملک نہیں، علامہ سبطین سبزواری

علامہ سبطین سبزواری

حوزہ/ صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شیعہ علما کونسل جبری طور پر لاپتہ شیعہ افراد کمیٹی کے احتجاجی دھرنے کی حمایت کرتی ہے،جبری گمشدگی واقعات میں اضافہ ریاست اور عوام کے لئے تشویشناک ہے، بغیر کسی مقدمہ کے جبری طور پر لاپتہ اور قید رکھنا غیر آئینی ،غیر انسانی اور غیر اسلامی فعل ہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سپریم کورٹ کا فیصلہ قرآن کریم کی حقانیت اور عظمت کو واضح کرتا ہے، آل انڈیا شیعہ کونسل

آل انڈیا شیعہ کونسل

حوزہ/ آل انڈیا شیعہ کونسل کے اراکین نے اس فیصلے کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ قرآن کریم کی عظمت و فضیلت اور حقانیت کو واضح کرتا ہے اور ملک میں رہنے والے باشندوں کا کورٹ پر یقین اور اعتماد مستحکم کرتا ہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مرجعیت اور انتخابات (7) / حضرت امام خمینی (رہ):

ذمہ داری بنام "انتخابات میں شرکت"

امام خمینی

حوزہ / انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی سے لے کر اب تک مراجع تقلید کے انتخابات کے متعلق بیانات، نظریات اور استفتاءات کو «مرجعیت اور انتخابات» کے عنوان سے مختلف نمبرز میں نقل کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .