۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
امام خمینی

حوزہ / انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی سے لے کر اب تک مراجع تقلید کے انتخابات کے متعلق بیانات، نظریات اور استفتاءات کو «مرجعیت اور انتخابات» کے عنوان سے مختلف نمبرز میں نقل کیا جائے گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی سے لے کر اب تک مراجع تقلید کے انتخابات کے متعلق بیانات، نظریات اور استفتاءات کو «مرجعیت اور انتخابات» کے عنوان سے مختلف نمبرز میں نقل کیا جائے گا۔ یہاں پر حضرت امام خمینی (رہ) کے انتخابات کے متعلق بیان کو نقل کیا جارہا ہے۔

انتخابات میں شرکت سے متعلق حضرت امام خمینی (رحمۃ اللہ علیہ) کا بیان:

"یہ (انتخابات میں شرکت) ایک الہی، قومی اور انسانی فریضہ ہے اور اسی طرح یہ ایسی ذمہ داری ہے کہ جس پر ہمیں عمل کرنا چاہیئے۔ ہم سب کو انتخابات میں شرکت کرنی چاہیئے"۔

منبع: صحیفه امام،  ج  ۱۸، ص ۳۱۸

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .