۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
پاپ فرانسیس

حوزہ/کیتھولک عیسائیوں کے عالمی رہنما پوپ فرانسس نے وہ غریب ممالک جن کو کورونا وائرس کے سبب اقتصادی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں انکے قرضوں میں کمی اور عالمی سطح پر ایک اہم کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کیتھولک عیسائیوں کے عالمی رہنما پوپ فرانسس نے وہ غریب ممالک جن کو کورونا وائرس کے سبب اقتصادی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں انکے قرضوں میں کمی اور عالمی سطح پر ایک اہم کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے سالانہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور بین الاقوامی بینک کی جانب سے منعقدہ اجلاس کے شرکاء کو ایک پیغام میں اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے پھیلاؤ نے دنیا کو سماجی، اقتصادی، ماحولیاتی اور سیاسی بحران سے نمٹنے کے لئے مجبور کردیا ہے۔

پوپ فرانسس نے مزید کہا کہ  جب دنیا میں بسنے والوں کی ایک چھوٹی سی اقلیت نصف مالیت رکھتی ہے تو، بحالی کا اصول،زندگی میں غیر مساوی اور غیر مستحکم اقتصادی اور سماجی کے مسائل پر حاوی نہیں ہو سکتا۔

عیسائیوں کے عالمی رہنما نے کہاکہ عالمی یکجہتی کا تقاضا یہ ہے کہ کورونا وائرس کی زد میں اقتصادی مشکلات کا سامنا ہونے والے غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو کم سے کم کرکے ان کے بوجھ کو کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ان کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا نہیں پڑے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .