کورونا وائرس
-
خدا کا شکر، حرم کی زیارت کرلی؛ روضہ امام رضا (ع) میں زیارت کے لئے بنائے گئے مخصوص راستوں پر زائرین کا اظہار مسرت
حوزہ/ "اپنے دادا کے ساتھ اصفہان سے زیارت کے لئے مشہد آیا ہوں ۔ مجھے بڑی خوشی ہے کہ میرے دادا نے ، وہیل چیئر پر ضریح کی قریب سے زیارت کی ۔ مہدی محمدی ، اپنے آنسو پونچھتے ہوئے کہتے ہيں : خدا کا شکر ہے کہ جو میں امام رضا علیہ السلام کے روضے کی زیارت کے لئے مشہد آسکا، اصل میں، میں جب بھی ٹی وی یا سوشل میڈیا پرامام رضا علیہ السلام کے روضے کی تصویریں دیکھتا تھا دل حرم کی سمت پرواز کو بے چین ہو جاتا تھا اور آخر کار آج میرے دادا کی آرزو بھی پوری ہو گئي" ۔
-
کرگل میں کورونا کے خوف کے باوجود عیسائی کی آخری رسومات ادا کر کے انسانیت کی مثال قائم کر دی
حوزہ/ کورونا کے باعث فوت ہوئے ایک پردیسی عیسائی ملازم کے آخری رسومات جوانان اثنا عشریہ نے ادا کئے اور برادران اہل سنت نے قبر کیلئے جگہ فراہم کرکے انسانیت کا نام روشن کیا۔
-
کورونا کے ساۓ میں عید
حوزہ/ اس سال حقیقی عید یہی ہوے گی کہ جتنا ممکن ہو ضرورت مندوں کا خیال رکھیں اپنے آس پاس دیکھیں اگر کوئی مریض ہو تو جتنی ہم سے ممکن ہو اُسکی مدد کریں،اگر ہماری بیداری سے کسی ضرورت مند کے چہرے پر مسکان آجاے تو یہی حقیی عید ہے۔
-
ہماری مشکلات ہمارے گناہ ہیں جو ہم نے خود کمائے ہیں، حجۃ الاسلام سید جواد الموسوی
حوزہ/ خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم بہت ساری مشکلات اور وبائی امراض میں مبتلا ہیں۔ میری پاکستانی قوم سے گزارش ہے سب مل کر خدا کے حضور استغفار کریں ان مشکلات سے نکلنے کا واحد حل تضرع ہے یعنی گریہ و استغفار۔ اللہ تعالیٰ سے اجتماعی طور پر معافی مانگیں انشااللہ ہم اس وباء سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔
-
فطرہ میں سب سے پہلے ہمارے ضرورتمند رشتہ داروں کا حق ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ فطرے میں سب سے پہلے آپ کے ضرورتمند رشتہ داروں کا حق ہے۔ شب عید سے پہلے اسے قرض کے طور پر دے دیں اور شب عید فطرہ کی نیت کرلیں۔
-
کیا کورونا وائرس کے سلسلے میں احتیاط نا برت کر اپنی جان کو خطرے میں ڈالنا جائز ہے؟ مولانا زمان باقری کی دردمندانہ اپیل
حوزہ/ کیا کورونا وائرس کے سلسلے میں احتیاط نا برت کر اپنی جان کو خطرے میں ڈالنا جائز ہے؟ کیا دوسروں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنا جائز ہے؟ کیا مراجع اعظام کے فتووں کو نظرانداز کرنا جائز ہے؟ (جن کے مسائل یا بیان کردہ فتووں پر عمل کیا جاتاہے ) آپ نے یہ کیسے سوچ لیا کہ کورونا آپ کے ساتھ کچھ نہیں کرسکتا؟ آج دنیا کے سارے ممالک کرونا کے خلاف لڑائی لڑ رہے ہیں؟ ہزاروں روپے خرچ ہو رہے ہیں، یہاں تک کہ ایران میں بھی ، نمازوں پر پابندی ہے۔ کیا آپ ایک پڑھے لکھے شخص ہیں جو اپنے آپ کو کورونا سے بچانے کی کوشش نہیں کررہے ہیں؟۔
-
کورونا ویکسین کی فراہمی کے بارے میں آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی کا شرعی نقطہ نظر
حوزہ/ عراقی ممتاز عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے ان سے شریعت کے نقطہ نظر سے کورونا ویکسین کے بارے میں پوچھے گئے سوالوں کا جواب دیا ہے۔
-
پوپ فرانسس کا غریب ممالک کا قرضہ معاف کرنے کا مطالبہ
حوزہ/کیتھولک عیسائیوں کے عالمی رہنما پوپ فرانسس نے وہ غریب ممالک جن کو کورونا وائرس کے سبب اقتصادی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں انکے قرضوں میں کمی اور عالمی سطح پر ایک اہم کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لاک ڈاٶن اور عبادت گاہوں کا بند کرنا کورونا کا حل یا علاج نہیں
حوزہ/جمعیت علما شہر مالیگاٶں نے کہا کہ' مساجد و دیگر عبادت گاہوں کا بند کرنا کورونا وائرس کا حل نہیں ہے۔ ضرورت یہ ہے کہ عبادت، توبہ، استغفار اور دعاؤں کے ذریعہ خدا سے نجات طلب کی جائے'۔
-
الیکٹرانک نشر و اشاعت کے شعبے میں، آستان قدس رضوی یک سالہ کارکردگی پر ایک نظر
حوزہ/ ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے بہت سے لوگوں اور بہت سے معاشی شعبوں کو کافی نقصان پہنچا ہے جبکہ کچھ شعبوں میں وسیع پیمانے پر سائبر اسپیس کا استعمال کیا گيا ہے ۔
-
عراق؛ الصدّيقۃ الطاہرۃ (س) وویمن میڈیکل آرگنائزیشن کی جانب سے وبائی مرض کورونا سے بچاؤ کے بارے میں آگاہی لیکچر کا انعقاد
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام سے وابستہ الصدّيقۃ الطاہرة عليہا السلام وویمن میڈیکل آرگنائزیشن کی جانب سے عالمی وبائی مرض کورونا سے بچاؤ اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے طریقوں اور وائرس کی دوسری لہر کے خطرات اور نتائج کے بارے میں ایک آگاہی لیکچر کا انعقاد کیا گیا۔
-
عراق؛ عباس عسکری یونٹ کا کورونا کی نئی لہر کے اثرات کو کم کرنے کے لیے بابل میں جراثیم کش مہم جاری
حوزہ/ عراق میں عباس عسکری یونٹ نے کورونا کی نئی لہر کے اثرات کو کم سے کم کرنے کے لیے اپنی جراثیم کش مہم کو جاری رکھے ہوئے ہے اور اس لہر کے شروع ہونے کے بعد نئے سرے سے وسیع پیمانے پر رہائشی علاقوں سمیت اُن تمام جگہوں پر سپرے کیا جا رہا ہے کہ جہاں عوام کی آمد ورفت اور اجتماع رہتا ہے۔
-
ہمارے سائنسداں کورونا سے نمٹنے میں دنیا کے دیگر سائنسدانوں سے آگے رہے، آیت اللہ جوادی آملی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے فرمایا کہ کورونا وائرس نے ہمارے طبی اور سائنسی شعبہ جات کو مزید متحرک اور سرگرم کردیا ہے، آج ہمارے سائنسداں اس بیماری کے علاج میں مؤثر ثابت ہوئے اور ویکسین تیار کرنے والے دنیا میں پہلے نمبر پر رہے ہیں۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کی جانب سے کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائنز پر موجود سیکیورٹی فورسز کو فوڈ تقسیم
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے مضیف نے اپنی سابقہ مہمات کے تسلسل میں کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائنز پر موجود سیکیورٹی فورسز جو کورونا وائرس کے پھیلاو کو محدود کرنے لئے احتیاطی لاک ڈاون کے دوران خدمات پیش کر رہے تھے، کو فوڈ پارسلز مہیا کیے ہیں۔
-
کورونا کی وجہ سے امام رضا (ع) کے حرم کو بند کرنا انتہائي سخت فیصلہ تھا، حجت الاسلام مروی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ کورونا کے پھیلاؤ کے باعث امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کو بند کرنا بہت ہی سخت اور انتہائي مشکل فیصلہ تھا۔
-
کورونا وائرس عذاب الہی یا عمل کا نتیجہ!
حوزہ/ کورونا وائرس کو تقریباً آئے ہوئے ڈیڑھ سال کا عرصہ ہو گیا ہے۔اس کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے ذہنوں میں ایک سوال اٹھتا ہے اور وہ یہ ہے کہ "آیا کورونا وائرس عذاب الٰہی ہے یا ہمارے اعمال کا نتیجہ"؟
-
جزائر کے عالم دین کا کورونا ویکسین کی ترکیب کے متعلق وضاحت کا مطالبہ
حوزہ/ آئمہ جماعت الجزائر یونین کے صدر، شیخ جلول الحجیمی نے الجزائر کے عہدیداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ کورونا ویکسین کی ترکیب کی وضاحت کریں تاکہ اس بات کا یقین کیا جاسکے کہ اس کا مواد حلال ہے یا حرام۔
-
اسرائیلی حکومت فلسطینیوں کو کورونا ویکسین سے محروم کر رہی ہے
حوزہ/ فلسطینی نیشنل پلان موومنٹ کے سربراہ نے کہاکہ فلسطینیوں کو کورونا ویکسین سے محروم کرنے میں نسل پرستی کی صہیونی پالیسی کے خلاف عالمی سطح پر ایک مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔
-
آیت اللہ مدرسی کا بلا و آفت سے دوری کیلئے خدا کی بارگاہ میں التجا کرنے کا مطالبہ
حوزہ/ حضرت آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے خطے اور دنیا سے آفت کو دور کرنے کے لئے علمائے عراق سے خدا کی بارگاہ میں التجا کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
پاکستان، کورونا کی آڑ میں مدارس کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر
حوزہ/ جمعیت علمائے پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی رسہ کشی میں عوام بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔
-
ایم ڈبلیو ایم رہنما زین رضا رضوی:
کورونا سے نمٹنے کے لئے حکومتی اقدامات کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی کردار ادا کرنے کی ضرورت
حوزہ/ کراچی میں تقریب سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم رہنما کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں مخیر حضرات پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں ضرورت مند افراد کی ہر ممکن مدد کریں۔
-
کورونا وائرس اور طلاب حوزہ علمیہ ایران، دلچسپ گفتگو
حوزہ/ ہم "شہید مسرور کے رضا کار گروہ" سے تعلق رکھنے والے تقریباً 50 افراد ہیں ، خستگی اور تھکاوٹ کے باعث کورونا وائرس سے انتقال پانے والوں کے غسل ، کفن اور دفن کے کام کو شفٹوں میں انجام دیتے ہیں، ہم تقریبا 9 ماہ سے یہ ذمہ داری انجام دے رہے ہیں۔
-
کورونا کی موجودہ لہر بہت شدید ہے، علماء لوگوں کو SOP’S کی پابندی کی تاکید کریں، علامہ افضل حیدری
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ افضل حیدری نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں کورونا کی موجودہ لہر بہت شدید ہے۔ علماء کرام وآئمہ جمعہ و جماعات اپنے خطبات میں لوگوں کو متوجہ کریں اور SOP'S کی پابندی کی تاکید کریں تا کہ اس بیماری کے پھیلاؤ پر قابو پانے میں مدد ملے ۔
-
حوزہ علمیہ اور طلاب کرام، امام خامنہ ای کی آواز پر لبیک کہتے ہیں، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ نے کہا کہ انقلاب اسلامی کے دانشمند رہبر معظم کی مہربانیاں اور نصیحت نے کورونا وائرس کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلئے اور لوگوں تک خدمت رسانی کا سلسلہ جاری رکھنے میں رضا کار لوگوں کی موجودگی کو مزید فروغ دینے کیلئے نئی زندگی بخشی اور ان کے کام کو دگنا کردیا۔