پوپ فرانسس
-
پوپ فرانسس:
براہِ کرم! جنگ بند کریں / غزہ پر اسرائیلی حملوں پر سخت تنقید
حوزہ / عالمی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس نے غزہ اور دنیا بھر میں جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کرمان بم دھماکہ پر پوپ فرانسس کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس نے ایران کے صوبہ کرمان میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایرانی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔
-
پوپ فرانسس نے ایک بار پھر جنگ بندی کا مطالبہ کیا
حوزہ/ فرانسیسی پریس کے مطابق پوپ فرانسس نے بدھ کے روز اپنے ہفتہ وار عوامی خطاب میں کہا کہ میں غزہ کے خلاف صہیونی جنگ کو انتہائی دکھ کے ساتھ دیکھ رہا ہوں، غزہ میں تنازع فوری طور پر بند ہونا چاہیے۔
-
تشدد اور نفرت کا سد باب کرنے کے سلسلے میں آیت اللہ سیستانی کا پوپ فرانسس کے نام خط
حوزہ/ پوپ فرانسس کے حالیہ خط کے جواب میں، مرجع عالی قدر آیت اللہ سیستانی نے پرامن، مفاہمت اور بھائی چارےکو فروغ دینے اور تشدد اور نفرت کو ختم کرنے کے لیے تلاش و کوشش کی اہمیت پر زور دیا۔
-
پوپ فرانسس کی قرآن پاک کے بے حرمتی کے واقعے کی مذمت
حوزہ/ کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ہمیں دنیا میں امن کے لیے مل کر کام کرنا چاہئے:پوپ فرانسس
حوزہ, ہم توحیدی مذاہب کے درمیان مکالمے اور رابطے کو فروغ دینے میں پوپ فرانسس کے کردار کی اہمیت پر زور دیتے ہیں۔ امن اور بقائے باہمی کے مستقبل کی امید کرنے کا ہمارا واحد راستہ امن ہے۔
-
آیۃ اللہ اعرافی کے تہنیتی پیغام پر کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کے دفتر کا جواب
حوزہ/ عالمی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس کے دفتر نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور نئے سال کی آمد کے موقع پر آیت اللہ اعرافی کے مبارکبادی پیغام کا جواب دیا۔
-
پوپ فرانسس:
عید میلاد حضرت مسیح کے دنوں میں حاجتمندوں کی جانب بھی توجہ کریں
حوزہ / کیتھولک مسیحی برادری کے سربراہ نے کہا: جو افراد حاجتمندوں اور فقراء کی جانب توجہ نہیں دیتے وہ پروردگار عالم کے قہر و غضب کا شکار ہوتے ہیں۔ ہمیں صرف چراغاں کرنے اور تزئین و آرائش کی جانب توجہ نہیں دینی چاہیے بلکہ حاجتمندوں کی بھی فکر کرنی چاہیے۔
-
پوپ فرانسس کی یونان میں افغان مہاجرین سے ملاقات
حوزہ/عیسائیوں کے عالمی رہنما پوپ فرانسس نے جزیرۂ لیسبوس یونان میں افغان مہاجرین سے ملاقات کی ہے۔
-
پوپ فرانسس کا لبنانیوں سے ملک کی احفاظت کے لئے متحد ہوکر جدوجہد کرنے کا مطالبہ
حوزہ/لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی سے ملاقات کے دوران عیسائیوں کے عالمی رہنما نے تمام لبنانیوں سے ملک کو بچانے کے لئے مل کر جدوجہد کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
حمل کا گرانا قتل ہے،انسانی زندگی کا احترام ضروری ہے، پوپ فرانسس
حوزہ/ دنیائے مسیحیت کے رہنما پوپ فرانسس نے اسقاط حمل کو بنیادی طور پر قتل قرار دیتے ہوئے انسانی زندگی کے احترام کا مطالبہ کیا۔
-
پوپ فرانسس کا غریب ممالک کا قرضہ معاف کرنے کا مطالبہ
حوزہ/کیتھولک عیسائیوں کے عالمی رہنما پوپ فرانسس نے وہ غریب ممالک جن کو کورونا وائرس کے سبب اقتصادی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں انکے قرضوں میں کمی اور عالمی سطح پر ایک اہم کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کی مخالفت نے اسرائیل سے تعلقات کو معمول پر لانے کے تمام راستوں کو بند کر دیا، نمائندہ حزب فتح عراق
حوزہ/ فاضل الفتلاوی نے کہا: پوپ فرانسس سے ملاقات میں آیت اللہ سیستانی کے انکار نے اسرائیل سے تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے کوشش کرنے والوں کے تمام راستے بند کر دیے ہیں۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی اور پوپ فرانسس کی حالیہ ملاقات دانشمندانہ اور قابل ستائش اقدام ہے، حوزہ علمیہ ایران
حوزہ/ مرکزی مینجمنٹ برائے حوزہ ہائے علمیہ ایران نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عالی جناب پوپ فرانسس کا حالیہ دورہ عراق اور حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی اور پوپ فرانسس کی دو قائدین اور مذہبی پیشوا کی حیثیت سے حالیہ ملاقات دانشمندانہ اور قابل ستائش اقدام ہے۔
-
پوپ فرانسس اور آیت اللہ سیستانی کی ملاقات:
دو مذہبی رہنما نے ساری دنیا کی سیاسی قیادت کو راہ دکھائی، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ دنیا کے ان دو مذہبی رہنمائوں نے ساری دنیا کی سیاسی قیادت کو راہ دکھائی ہےکہ کس طرح آگے بڑھ کر نفر توں کو ختم اور محبت کے پیغام کو عام کیا جاتا ہے۔ ہمارے حکمران اس تاریخی ملاقات سے سبق لیں بین المذاہب ہم آہنگی کیسے پیدا کی جاتی ہے ان مذہبی پیشوائوں سے سیکھیں کہ آج عالم اسلام کو مضبوط اتحاد کی ضرورت ہے۔
-
مذاہب کے درمیان بھائی چارہ بھی بنانا چاہئے/پوپ فرانسس کا دورہ عراق اختتام پذیر
حوزہ/پوپ فرانسس جو عراق کے چار روزہ تاریخی دورہ پر ہیں، نے آج انتہا پسندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ مذہب سے غداری ہے۔ انہوں نے بین مذاہب کے درمیان تعاون اور دوستی کا مطالبہ کیا۔
-
شیعہ مراجع کرام نے ہمیشہ آسمانی مذاہب کی ہم آہنگی کا پیغام دیا ہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مرجعیت کی گائیڈ لائن نے وحدت اسلامی اور وحدت مذاہب آسمانی کا وہ آفاقی پیغام دیا ہے جس سے دنیا خطہ امن بن گئی ہے ۔ اور تکفیریوں کو اب جان کے لالے پڑ گئے ہیں ۔ ہمارے ملک امریکہ کے بیہودہ صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے سعودی شہزادے سے رشتہ داروں کیلئے تحفے تحائف بٹور کر جس ہارڈ لائنگ کی حمایت کی تھی اسکی ساری خیالی دیوار پوپ کے ایک دورے سے منہدم ہوگئی ہے
-
عالم مسیحیت کے پوپ فرانسس کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات، تاریخ تشیع میں ایک اور درخشاں باب کا اضافہ، صدر جامعہ روحانیت مشہد
حوزہ/ حجت الاسلام محمد حسین بہشتی نے کہا آج دنیائے مسیحیت کے پوپ کی تشیع کی طاقت مرجعیت سے ملاقات کیلئے خود چل کر آنا اس بات کا ثبوت ہے کہ اسلام اور تشیع کے پیغامات عالمی سطح پر پھیل چکے ہیں۔
-
پوپ فرانسِس کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات نے پوری دنیا کو اعتدال پسندی کا مثبت پیغام دیا ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ پوپ فرانسِس کی اور حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی ملاقات ایک تاریخی سنگِ میل ہے، دنیاٸے شیعت کے عظیم مرجع کا ایک چھوٹا سا کراٸے کا گھر دنیا کے بادشاہوں کے محلات پر بھاری ہوگیا۔
-
پوپ فرانسس کی مرجع تقلید شیعیان جہان سے ملاقات دنیائے عالم میں مؤثر ثابت ہونگے، علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری
حوزہ/ علامہ کرم علی حیدری المشہدی نے اپنے بیان میں کہا کہ میری علمائے اسلام بالاخص علمائے تشیع سے گذارش ہے کہ اب ان دوریوں اور دیواروں کو پسِ پا رکھتے ہوئے آپ بھی مسیحی برادری کے رہنماؤں اور اور عبادت گاہوں میں جاکر محبت اور عقیدت و احترام و بھائی چارے کا پیغام دیں۔
-
پوپ فرانسس اور آیت اللہ سیستانی کی ملاقات، آسمانی ادیان کے درمیان قربت و مفاہمت کا اہم قدم، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان نے کہا کہ اسلام ایک پرامن اور تمام انسانوں کےحقوق کو تحفظ فراہم کرنےوالادین ہے۔ عالمی سیاست میں دو اہم مذہبی شخصیات کی ملاقات کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔امن کے قیام کے لئے اجتماعی کوشش ضروری ہے۔
-
نائب مدیر و استاد حوزہ علمیہ حیدریہ خیرآباد:
پوپ فرانسیس کی عالم تشیع کے عظیم رہنما آیۃ اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات مژدہ ونوید امن وآشتی کا سنگ میل، حجۃ الاسلام منہال رضا خیرآبادی
حوزہ/ ایک طرف جہاں مذہب بیزار دانشوروں کے ذریعہ ادیان عالم سے ذہنوں کو دور کرنے کی کوشش تو دوسری طرف دو مکتبہ فکر کے عظیم راہنماؤں کی آپسی ملاقات جہاں بڑھتی دوریوں کو کم کرنے میں معاون ہوں گی وہیں مذہب بیزار دانشوروں کی تمامتر کوششوں کو ناکام کرنے کا بہترین موقع فراہم کرے گی۔
-
دو رہنماؤں کی ملاقات خوش آئند مستقبل کا پیامبر، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ اگر موجودہ عہد کے عیسائی اگر کلیسائی نظام پر چلنے کے بجائے حضرت عیسٰی علیہ السلام کی تعلیمات پر عمل درآمد اور قرآن و انجیل (اسلام اور مسیحیت) کے باہمی مشترکات پر متحد ہو جائیں تو نہ یہ کہ موجودہ عہد میں انسانی امور کو اصلاح کرنے اور منجی عالم بشریت کے ظہور کے لئے زمینہ سازی میں مدد بلکہ اسلام اور مسیحیت کی آپسی قربتیں مزید خوبصورت اور دلکش ہو سکتی ہیں۔
-
آیت اللہ سیستانی کےساتھ عالمی پوپ کی ملاقات سے نجف اور دنیائے مسیحیت کے مابین تعلقات بہتر ہوں گے، سید عمار حکیم
حوزہ/ عراقیوں الائنس کےسربراہ،سیدعمارحکیم نے،آیت اللہ العظمی سیستانی کےساتھ پوپ فرانسس کی ملاقات کو نجف اشرف اور ویٹیکن کے مابین تعلقات کی بہتری کیلئے ایک اہم ذریعہ قرار دیا۔
-
حوزہ علمیہ قم کی انجمن فقہ و حقوق اسلامی کا دنیائے کیتھولک کے سربراہ کے نام خط
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی انجمن فقہ و حقوق اسلامی کے سربراہ نے دنیائے کیتھولک کے سربراہ کو خطاب کر کے لکھا: دنیائے کیتھولک کے سربراہ ہونے کی حیثیت سے آپ سے توقع ہے کہ آپ الٰہی تعلیمات، انسانی اقدار اور بین الاقوامی قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے پیغمبر اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور ان کی حمایت میں فرانس کے صدر کے نفرت انگیز بیانات کی مذمت کریں گے۔