۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے صہیونی ریاست کے خلاف ملک گیر احتجاج

حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان کی اپیل پر پاکستان کے تمام بڑے شہروں اور ضلعی و تحصیلی ہیڈاکوارٹز میں پریس کلب کے باہر پر امن مظاہروں میں مقررین نے اسرائیلی مظالم کی مذمت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،قائد ملت جعفریہ پاکستان اعلامہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر ۱۶ مئی بروز اتوار پاکستان بھر میں صہیونی ریاست کے خلاف اور مظلوم فلسطینوں کے حق میں پر امن مظاہرے منعقد ہوئے جس میں علماء کرام کارکنان و عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی شرکاء نے فلسطنیوں کے حق میں بینرز آویزاں کئے۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی اپیل پر پاکستان کے تمام بڑے شہروں اور ضلعی و تحصیلی ہیڈاکوارٹز میں پریس کلب کے باہر پر امن مظاہروں میں مقررین نے اسرائیلی مظالم کی مذمت کی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .