۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی

حوزہ/ آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے شیخ منصور احمد الصباح کی رحلت پر اظہار تعزیت کےلئے کویت کے امیر شیخ نواف احمد الصباح سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی اور اپنی جانب سے انکی خدمت میں تعزیت وتسلیت پیش کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے شیخ منصور احمد الصباح کی رحلت پر اظہار تعزیت کےلئے کویت کے امیر شیخ نواف احمد الصباح سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی اور اپنی جانب سے انکی خدمت میں تعزیت وتسلیت پیش کی۔

اپنی جانب سےکویت کے امیر نے مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف اور انکےفرزند کا شکریہ ادا کیا اور انکی حفاظت کے لئے بارگاہ ایزدی میں دعا کی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .