حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید حسن رضا نقوی نے بتایا کہ حوزہ علمیہ جامعہ بقیۃ اللہ چندرائے روڈ، زیر سرپرستی حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاہور میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلے جاری ہیں۔جسمیں دینی و دنیاوی تعلیم ایک ساتھ دی جائے گی۔خواہشمند حضرات جلد رابطہ کریں کیوں کہ محدود نشستیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اولویت شہداء کے فرزندان، یتیم بچے اور وہ بچے جن کے والدین تعلیمی اخراجات برداشت نہیں کر سکتے۔اور اہل لاہور ہوں انکو دی جائے گی۔
شرائط داخلہ:
۱)چھٹی جماعت پاس ہو
۲)سرپرست کا اجازت نامہ
۳)علاقائی عالم دین کا تصدیق نامہ
۴)پرائمری پاس سرٹیفکیٹ
۵) ب فارم کا ہمراہ ہونا
سہولیات
1) بہترین ھاسٹل
۲)دینی اور دنیوی تعلیم کے لیےتجربہ کار اساتید کی فراہمی
۳)اچھا کھانا
۴) بہتریں تعلیمی نظام
تاریخ داخلہ 10 جولائی تا 10 دسمبر
برای رابطہ: مولانا سید حسن رضا نقوی :03378048260
رابطہ نمبر برای اہلیان بلتستان شیخ ذوالفقار علی انصاری: 03412339255
منجانب: پرنسپل جامعہ بقیۃ اللہ چندرائے روڈ لاہور