۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
پوسٹر

حوزہ/ امریکہ کے صدر نے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ ہم سعودی عرب کو دودھ دینے والی ‏گائے سمجھتے ہیں۔کسی حکومت اور کسی ملت کی اس سے زیادہ کیا تذلیل ہوگی؟ اس کا پیسہ بھی لے لیں اور ‏پھر اسے دودھ دینے والی گائے کہیں اور اس کی توہین کریں۔ ‏

حوزہ نیوز ایجنسی یہ کسی مسلم ملک کے لئے یہ کوئی فخر کی بات نہیں کہ امریکی صدر اعلانیہ کہے: "ہم ‏اسے دودھ دینے والی گائے سمجھتے ہیں!"‏

امریکہ کے صدر نے یہ بات کہی۔ انھوں نے کہا کہ ہم سعودی عرب کو دودھ دینے والی ‏گائے سمجھتے ہیں۔ ‏کسی حکومت اور کسی ملت کی اس سے زیادہ کیا تذلیل ہوگی؟ اس کا پیسہ بھی لے لیں اور ‏پھر اسے دودھ دینے والی گائے کہیں اور اس کی توہین کریں۔ ‏

امام خامنہ ای 14 اپریل 2018‏

مسئلہ یمن کے تعلق سے میں سعودی حضرات سے ایک بات کہنا چاہتا ہوں۔ واقعی میری ‏خیر خواہانہ نصیحت ہے: اس جنگ کو کیوں جاری رکھا ہے جس کے بارے میں آپ کو ‏یقین ہے کہ جیت نہیں سکتے؟

کوئی امکان نہیں ہے۔ جس جنگ میں فتح کا کوئی امکان ‏نہیں ہے اسے جاری رکھنے کا کیا تک ہے؟ کوئی راستہ تلاش کیجئے اور اس جنگ سے ‏خود کو نجات دیجئے۔ ‏

امام خامنہ ای 12 اپریل 2022‏

کارٹون بشکریہ: arabic.Khamenei.ir

تبصرہ ارسال

You are replying to: .