حوزہ نیوز ایجنسی । یہ کسی مسلم ملک کے لئے یہ کوئی فخر کی بات نہیں کہ امریکی صدر اعلانیہ کہے: "ہم اسے دودھ دینے والی گائے سمجھتے ہیں!"
امریکہ کے صدر نے یہ بات کہی۔ انھوں نے کہا کہ ہم سعودی عرب کو دودھ دینے والی گائے سمجھتے ہیں۔ کسی حکومت اور کسی ملت کی اس سے زیادہ کیا تذلیل ہوگی؟ اس کا پیسہ بھی لے لیں اور پھر اسے دودھ دینے والی گائے کہیں اور اس کی توہین کریں۔
امام خامنہ ای 14 اپریل 2018
مسئلہ یمن کے تعلق سے میں سعودی حضرات سے ایک بات کہنا چاہتا ہوں۔ واقعی میری خیر خواہانہ نصیحت ہے: اس جنگ کو کیوں جاری رکھا ہے جس کے بارے میں آپ کو یقین ہے کہ جیت نہیں سکتے؟
کوئی امکان نہیں ہے۔ جس جنگ میں فتح کا کوئی امکان نہیں ہے اسے جاری رکھنے کا کیا تک ہے؟ کوئی راستہ تلاش کیجئے اور اس جنگ سے خود کو نجات دیجئے۔
امام خامنہ ای 12 اپریل 2022
کارٹون بشکریہ: arabic.Khamenei.ir