۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
اعمال و ادعیہ ماہ مبارک رمضان

حوزہ؍1. شب ہائے قدر کی متعلقہ دعاؤں کے ساتھ۔ 2۔ موبائل اسکرین کے حساب سے صفحہ کا سائز۔ جس میں پڑھنے کے لئے صفحہ زوم کرنے کی ضرورت نہیں۔ 3۔ ابتدا میں فہرست مندرجات۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق؍حوزہ علمیہ باقر العلوم علیہ السلام، اسلام فہمی دہلی کی جانب سے "اعمال و ادعیہ ماہ مبارک رمضان" کے عنوان سے ایک کتابچہ منتشر کیا گیا ہے جو کئی خصوصیات کا حامل ہے جیسے: 1. شب ہائے قدر کی متعلقہ دعاؤں کے ساتھ۔ 2۔ موبائل اسکرین کے حساب سے صفحہ کا سائز۔ جس میں پڑھنے کے لئے صفحہ زوم کرنے کی ضرورت نہیں۔ 3۔ ابتدا میں فہرست مندرجات


یہ ایک عمدہ کتابچہ ہے جو ماہ رمضان اور خاص طور پر شب های قدر میں بہت مفید ہے، آپ اسے یہاں سے ڈاؤنلوڈ فرماسکتے ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .