حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،روضہ مبارک امام علی علیہ السلام میں عراق اور اسلامی ممالک میں واقع مقدس روضوں اور مزارات کے نمائندوں کی موجودگی میں بین الاقوامی تعلقات کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کا مقصد مقامات مقدسہ کے درمیان باہمی روابط کا فروغ و استحکام اور زائرین کرام کو بہترین خدمات فراہم کرنے کے لیے تبادلہ خیال کرنا تھا۔
کانفرنس میں شریک تمام مقامات مقدسہ کے نمائندوں کی جانب سے مذکورہ بالا مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے ورکنگ پیپرز جمع پیش کئے گئے تھے جن پر بحث کی گئی اور ان آراء اور تجاویز کی درجہ بندی کی گی، تاکہ وہ سفارشات سامنے لائی جائیں کہ جو متعلقہ حکام کو اپنانے کے لیے بھیجی جا سکیں۔"
اسی تناظر میں روضہ مبارک امام علی علیہ السلام کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن ڈاکٹر سلیم الجصاني نے کانفرنس کی اہمیت اور مقاصد کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا: بین الاقوامی تعلقات کانفرنس محبت اور رابطے کے رشتوں کو مضبوط کرنے کے لیے اور زائرین کی خدمت کو ترقی دینے کے لیے ہے اور انہیں کام کے منصوبوں کے طور پر منظم کرنے کے لیے تجاویز پیش کرنا۔"
کانفرنس میں شریک وفود نے مقدس حرم کے خادموں کے ساتھ روضہ مبارک امام علی علیہ السلام میں نماز اور مراسم زیارت کی ادائیگی کا شرف بھی حاصل کیا۔
![روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کی بین الاقوامی تعلقات کانفرنس میں شرکت،زائرین کرام کو بہترین خدمات فراہم کرنے کے لیے تبادلہ خیال روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کی بین الاقوامی تعلقات کانفرنس میں شرکت،زائرین کرام کو بہترین خدمات فراہم کرنے کے لیے تبادلہ خیال](https://media.hawzahnews.com/d/2022/05/16/4/1475265.jpg)
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کی بین الاقوامی تعلقات کانفرنس میں شرکت،زائرین کرام کو بہترین خدمات فراہم کرنے کے لیے تبادلہ خیال
حوزہ/ روضہ مبارک امام علی علیہ السلام کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن ڈاکٹر سلیم الجصاني نے کانفرنس کی اہمیت اور مقاصد کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا: بین الاقوامی تعلقات کانفرنس محبت اور رابطے کے رشتوں کو مضبوط کرنے کے لیے اور زائرین کی خدمت کو ترقی دینے کے لیے ہے اور انہیں کام کے منصوبوں کے طور پر منظم کرنے کے لیے تجاویز پیش کرنا۔"
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے قرآن پرنٹنگ سینٹر نے بین الاقوامی قرآنی نمائش میں شیلڈ آف ایکسیلینس حاصل کی
حوزہ/ نمائش کے اختتام پر شرکت کرنے والی تمام مراکز، مقدس مقامات، اور اشاعتی اداروں کو پہلی بین الاقوامی قرآنی نمائش کے منتظمین کی طرف سے نمائش میں شرکت…
-
بنگلور میں یوم حسین (ع) کے حوالے سے 30ویں بین الاقوامی کانفرنس" محبت سے نفرت کا سامنا" منعقد ہوئی
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے وفد کی یوم حسین بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب میں شرکت۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس مزارات کے متولیوں کی عراق میں’’بین الاقوامی روابط‘‘ کے زیر عنوان منعقدہ کانفرنس میں شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس مزارات اور مقامات کے متولیوں نے عراق میں ’’بین الاقوامی روابط‘‘ کے تحت منعقد ہونے والی کانفرنس میں بھرپور شرکت کی۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے شعبہ مذہبی امور نے زیارت اربعین کے لیے تیار کردہ تعلیمی و تبلیغی منصوبہ کی بھرپور کامیابی کا اعلان کیا ہے
حوزہ/ شعبہ مذہبی امور کی جانب سے اس مناسبت پہ زیارت کے لیے دسیوں لاکھ مومنین کو معلوماتی، تعلیمی اور رہنمائی فراہم کرنے اور دیگر خدمات کی فراہمی کے لیے…
-
عراق میں’’مقدس مزارات کے بین الاقوامی روابط‘‘کے زیر عنوان منعقد ہونے والی کانفرنس کا ہدف
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ نے زائرین کے لئے خدمات و سہولیات میں توسیع و ترقی اور مقدس…
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے تحت اسلام آباد میں تکریم شہداء کانفرنس کا انعقاد:
پاکستان؛ شہدائے راہ اسلام و مدافعان حرم اہل بیتؑ کو شاندار خراج تحسین
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین ضلع راولپنڈی و اسلام آباد کے زیر اہتمام شہدائے مدافعان حرم شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی مہندس بالخصوص شہدائے پاکستان کو خراج…
-
اسلامی یونین کا قیام لازمی ہے، بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا
حوزہ/ بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا نے امت واحدہ کی تشکیل اور نئی اسلامی تہذیب کو حقیقی شکل دینے کی غرض سے اسلامی یونین کے قیام کی ضرورت پر…
-
جی سی یونیورسٹی آف سندھ پاکستان کے تحت منعقدہ انٹرنیشنل سیرت النبی (ص) کانفرنس سے ڈاکٹر یعقوب بشوی کا آنلائن خطاب:
آج ہمارا فرض ہے کہ ہم قرآن کے حیات بخش پیغامات، احکامات اور سیرت طیبۂ رسول اسلام (ص) کے اجتماعی پہلوؤں کو امت مسلمہ اور پوری دنیا میں پھیلانے کا اہتمام کریں
حوزہ/ دو روزہ انٹرنیشنل سیرت النبی (ص) کانفرنس، جی سی یونیورسٹی آف سندھ پاکستان میں منعقد ہوئی اور اس کانفرنس کا موضوع "عالمی وبائی ماحول اور طبی قوانین…
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کی جانب سے دینی علوم کے افریقی طلباء کے لیے ایک ثقافتی دورے کا اہتمام
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ فکرو ثقافت سے وابستہ سنٹر فار افریقن اسٹڈیز نے دینی علوم کے افریقی طلباء جو صوبہ نجف اشرف میں زیر تعلیم…
-
ہفتہ وحدت ہمیں امن و صلح، اخوت اور برادری کا درس دیتا ہے، عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
حوزہ/ تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی کونسل کے سکریٹری جنرل نے پیغمبر اسلام (ص) کی ایام ولادت باسعادت کی آمد پر 34 ویں وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب…
-
امام رضا (ع) قومی ورکنگ گروپ کا اجلاس،زیارت و اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ امام رضا (ع) قومی ورکنگ گروپ کا دوسرا اجلاس مشہد مقدس میں آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کی میزبانی میں منعقد کیا گیا۔
-
عراقی سیاسی تجزیہ کار:
امریکہ عراق کی سیاسی صورتحال کو پیچیدہ بنانے میں ملوث ہے
حوزہ/ عراقی سیاسی تجزیہ کار اور محقق حسن حردان نے کہا کہ عراق کی پیچیدہ صورتحال اور ملک میں امریکی مداخلت کے درمیان گہرا تعلق ہے۔
آپ کا تبصرہ