۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
علماء و طلاب حسین آباد جھارکھنڈ

حوزہ/ ہندوستان سے تشریف لائے حسین آباد (جپلا) صوبۂ جھارکھنڈ کے امام جمعہ و الجماعت حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید علی سجیر رضوی زیدپوری کے ساتھ علماء و طلاب حسین آباد جھارکھنڈ کا ایک خصوصی جلسہ منعقد ہوا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ہندوستان سے تشریف لائے حسین آباد (جپلا) صوبۂ جھارکھنڈ کے امام جمعہ و الجماعت حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید علی سجیر رضوی زیدپوری کے ساتھ علماء و طلاب حسین آباد جھارکھنڈ کا ایک خصوصی جلسہ منعقد ہوا۔

امام جمعہ حسین آباد جھارکھنڈ و مدیر مرکز شعاع علم مولانا سید علی سجیر رضوی کی علماء و طلاب جھارکھنڈ سے خصوصی ملاقات 

جسمیں مولانا نے ہندوستان خصوصا صوبۂ جھارکھنڈ کے اہم مسائل و حالات پر گفتگو کی نیز اس علاقہ کی ضروریات اور کار تبلیغ کو مزید آگے بڑھانے کے سلسلہ سے علماء و طلاب کے مشورہ و آراء سے بھی استفادہ کیا۔

امام جمعہ حسین آباد جھارکھنڈ و مدیر مرکز شعاع علم مولانا سید علی سجیر رضوی کی علماء و طلاب جھارکھنڈ سے خصوصی ملاقات 

آخر میں مولانا نے کہا کہ کوئی بھی بڑا سے بڑا مسئلہ آپسی اتحاد و اتفاق رائے سے حل کیا جا سکتا ہے جو آج ہم سب کے لئیے بے حد اہم ہے۔

امام جمعہ حسین آباد جھارکھنڈ و مدیر مرکز شعاع علم مولانا سید علی سجیر رضوی کی علماء و طلاب جھارکھنڈ سے خصوصی ملاقات 

جلسہ میں موجود مولانا سید مصطفی حسین نقوی صاحب ، مولانا سید ذیشان حیدر صاحب ، مولانا سید سلمان حیدر صاحب و مولانا سید اقتدار مہدی صاحب و طلاب ذوی الاحترام شریک تھے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • سید سلمان حیدر رضوی IR 19:54 - 2022/06/06
    0 0
    جنہوں نے بھی خبر دی اس خبر نامہ کو انہوں نے طلاب کے اسماء بتانے میں اشتباہ کیا ہے