حوزہ نیوز ایجنسی تہران سے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، عدلیہ کے ترجمان مسعود ستائشی نے 7 جون بروز منگل ایک پریس کانفرنس میں کہ جس میں صحافیوں اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی، اعلان کیا: حرم مطہر رضوی علیہ السلام میں دو طلبہ کے قاتل کو سزائے موت سنادی گئی ہے۔
قابلِ ذکر ہے کہ مجرم کے وکیل نے اس سزا پر اپیل دائر کی ہے اور کیس اب سپریم کورٹ میں چلا گیا ہے۔