جمعہ 17 جون 2022 - 14:14
ایرانی صدر کی اصفہان میں آیت اللہ ناصری سے ملاقات

حوزہ / ایرانی صدر نے اصفہان میں آیت اللہ ناصری کے گھر پر اس معلمِ اخلاق سے ملاقات کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی اصفہان کی رپورٹ کے مطابق، حجۃ الاسلام والمسلمین رئیسی نے اصفہان کے اپنے ایک روزہ سفر کے دوران آیت اللہ ناصری دولت آبادی کے گھر پر اس معلمِ اخلاق سے ملاقات کی ہے۔

قابلِ ذکر ہے کہ آیت اللہ ناصری دولت آبادی کئی سالوں سے اصفہان کی "کمرزرین مسجد" میں معارفِ اہل بیت(علیہم السلام) کی تعلیمات دے رہے ہیں اور "مدرسہ علمیہ حضرت ولیعصر (عجل)" کے سربراہ بھی ہیں۔

ایرانی صدر کی اصفہان میں آیت اللہ ناصری سے ملاقات

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha