۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
مرکز افکار اسلامی، نہج البلاغہ

حوزہ / امریکہ اور کنیڈا کے اردو زبان طبقہ کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے جناب حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا امیر مختار فائزی نے اپنے ادارہ "بیت العلم اکیڈمی" شکاگو، امریکہ کی جانب سے نہج البلاغہ شائع کرائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکہ اور کنیڈا کے اردو زبان طبقہ کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے جناب حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا امیر مختار فائزی نے اپنے ادارہ "بیت العلم اکیڈمی" شکاگو، امریکہ کی جانب سے نہج البلاغہ شائع کرائی ہے۔

سرپرست مرکز افکار اسلامی حجت الاسلام والمسلمین مقبول حسین علوی نے علامہ مفتی جعفر حسین (رح) کے ترجمہ و حواشی کو خوبصورت جلد و کاغذ کے ساتھ امریکہ سے شائع کرانے پر مولانا امیر مختار فائزی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ سبحانہ تعالیٰ مولانا اور ان کے ساتھیوں کو کلامِ امام علیہ السلام کی اس خدمت پر اجر عطا فرمائے۔

انہوں نے کہا: بیت العلم اکیڈمی شکاگو، امریکہ کی جانب سے نہج البلاغہ کی اس اشاعت سے امریکہ اور کنیڈا کے مومنین کے لئے نہج البلاغہ کا حصول مزید آسان ہو جائے گا۔

بیت العلم اکیڈمی شکاگو، امریکہ کی جانب سے نہج البلاغہ کی اشاعت

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .