۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
تصاویر/ غبارروبی مضجع مطهر رضوی در سفر رهبر معظم انقلاب به مشهد مقدس

حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کی صفائی کے روحانی عمل میں شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کی صفائی کے روحانی عمل میں شرکت کی۔

ویڈیو دیکھیں: رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای امام رضا (ع) کے روضہ اقدس کی صفائی کے روحانی عمل میں شرکت

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مذہبی شہر مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کی زیارت کی اور انکی مقدس ضریح کی صفائی کے روحانی پروگرام ’غبار روبی‘ میں حصہ لیا۔

تصاویر دیکھیں: رہبر انقلاب اسلامی کی امام رضا (ع) کے روضہ اقدس کی صفائی کے روحانی پروگرام میں عقیدتمندانہ شرکت

رہبر انقلاب نے کورونا کی وبا پر کافی حد تک کنٹرول ہو جانے کے بعد مشہد مقدس کا یہ روحانی سفر کیا۔ ماہ محرم کے آخری دن ’غبار روبی‘ کا پروگرام انجام پایا جس میں علمائے کرام اور حرم اقدس کے خادم شریک ہوئے۔ پروگرام کا آغاز کلام پاک کی تلاوت سے ہوا، جس کے بعد زیارت جامعہ کبیرہ پڑھی گئی اور ذاکر اہل بیت نے اہل بیت علیھم السلام کے مصائب کا ذکر کیا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .