۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
فلسطین

حوزہ/ فلسطین ٹوڈے کے مطابق ایک اسرائیلی سیکیورٹی اہلکار نے کل کہا کہ مقبوضہ فلسطینی شہر نابلس پر مسلط کردہ محاصرہ "غیر معینہ مدت تک نافذ العمل رہے گا۔"

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، فلسطین ٹوڈے کے مطابق ایک اسرائیلی سیکیورٹی اہلکار نے کل کہا کہ مقبوضہ فلسطینی شہر نابلس پر مسلط کردہ محاصرہ "غیر معینہ مدت تک نافذ العمل رہے گا۔"

غاصب صہیونی فورسز کا نابلس محاصرہ غیر معینہ مدت تک کے لئے نافذ العمل رکھنے کا عندیہ

اسرائیلی نشریاتی ادارے کان نے اہلکار کے حوالے سے کہا کہ نابلس کے محاصرے سے کبھی کوئی مسلح حملہ نہیں ہوا اور اس بات پر زور دیا کہ ناکہ بندی "ضرورت کے مطابق" برقرار رہے گی۔

یاد رہے کہ اسرائیلی قابض فورسز نے حال ہی میں نابلس کا سخت محاصرہ کر رکھا ہے۔ دریں اثنا، غیر قانونی یہودی آباد کاروں کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر میں فلسطینیوں اور ان کے املاک پر اپنے حملے تیز کر رہے ہیں۔

غاصب صہیونی فورسز کا نابلس محاصرہ غیر معینہ مدت تک کے لئے نافذ العمل رکھنے کا عندیہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .