۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024
مولانا سید تقی رضا عابدی

حوزہ/ حیدرآباد دکن میں حرم شاہ چراغ (رح) پر حملے کی مذمت و شہداء کے لئے تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،حیدرآباد/شیراز امامزادہ حضرت شاہ چراغ (رح) میں ہوئے شہید زائرین شہداء کے لئے ایک تعزیتی نشست رکھی گئی ۔ جس میں شہداء کے لئے فاتحہ خوانی اور ظالموں کی مذمت کی گئی ۔

دفتر مجلس علماء ہند نور خاں بازار میں مولانا سید تقی رضا عابدی نے خطاب کیا اور کہا کے ہے بزدلانہ حملے بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے ۔

ایڈیٹر روزنامہ صدائے حسینی سید جعفر حسین نے بھی کہا کہ وطن عزیز ہندوستان نے بھی ان ظالم داعش دہشت گردوں کی مذمت کی جو دہلی سے وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا کہ دہشت گردی کی دنیا میں کوئی جگہ نہیں۔تصویر میں غلام تقی بھی دیکھے جاسکتے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .