۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
ہفتہ رضاکار فورس 'بسیج'

حوزہ/ رضاکار فورس 'بسیج' کے ہفتے کے موقع پر 26  نومبر 2022 کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی بہت ہی اہم تقریر ہوگی جس کا لائیو ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔ 

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،رضاکار فورس 'بسیج' کے ہفتے کے موقع پر 26 نومبر 2022 کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی بہت ہی اہم تقریر ہوگی جس کا لائیو ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔

یہ تقریر تہران میں امام خمینی امام باڑے میں بڑی تعداد میں بسیج فورس کے جوانوں کی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات میں ہوگی۔

وہیں ملاقات کے اس پروگرام میں پورے ملک سے بسیج فورس کے 50 لاکھ جوان ویڈیو لینک کے ذریعے شامل ہونگے۔ یہ پروگرام تہران کے وقت کے مطابق، صبح 9 بج کر 45 منٹ پر KHAMENEI.IR اور آئی آر آئی بی سے لائیو بروڈکاسٹ ہوگا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .