۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات…

حوزہ/ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کچھ ہی دیر پہلے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کچھ ہی دیر پہلے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

تصویری جھلکیاں: ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی

اردوغان آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں۔ ترک صدر اور سید ابراہیم رئیسی بھی ملاقات کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق کل روس، ترکی اور ایران کے صدور کی موجودگی میں سہ فریقی سربراہی اجلاس تہران میں منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میںروسی صدر پیوٹن، ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور ترک صدر اردوغان شرکت کررہے ہیں۔

تفصیلی خبر: شام پر فوجی حملہ، شام، ترکی اور پورے خطے کے لیے نقصان دہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .