حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق/ انصار اللہ کے رہنما اور یمن کی قومی مذاکراتی کمیٹی کے رکن "عبدالسلام جحاف" نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا: یقین جانیں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات اپنی قبریں خود کھود رہے ہیں۔ ان کی رنگ ریلیاں، ان کی خوشیاں اور آسائشیں دکھ اور غم میں بدل جائیں گی۔" کیونکہ انہوں نے خدا کے بندوں پر ظلم کیا اور حرام خون بہایا... لاکھوں بے گناہ لوگوں کا محاصرہ کیا اور بھوکا رکھا۔ یہ سب کچھ خدائی انصاف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کیا جارہا ہے، یہ جانے بغیر کہ وہ خدا کے انتقام کے بالکل قریب ہیں اور ہمارے ہاتھوں وہ جڑ سے مٹا دیئے جائیں گے۔

حوزہ/ یمن کی تحریک انصاراللہ کے ایک رہنما نے ٹویٹ کیا کہ سعودی اور متحدہ عرب امارات کی حکومتوں کی غلط پالیسیوں کے نتیجے میں ان کا مشترکہ انجام ہوگا۔
-
صعدہ میں یمنی بچوں کے خلاف سعودی جرائم
حوزہ؍یمن کا سرحدی صوبہ صعدہ سعودیوں کی طرف سے بچوں کے خلاف سب سے گھناؤنے جرائم کا مشاہدہ کر رہا ہے۔
-
البخیتی نے آل سعود کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: کیا دوستوں سے ہتھیار خریدنا شرم کی بات ہے یا "اسرائیل" سے؟
حوزہ, یمن کی تحریک انصار اللہ کے ایک نمائندے نے صہیونی حکومت سے سعودی عرب کی جانب سے ہتھیاروں کی خریداری کو بے نقاب کیا اور اس کے لیے آل سعود حکومت پر…
-
یمن کی خانہ جنگی میں اب تک گیارہ ہزار سے زیادہ بچے ہلاک یا معذور ہو چکے ہیں
حوزہ/ اقوام متحدہ نے پیر کو بتایا کہ یمن کی آٹھ سالہ خانہ جنگی میں 11,000 سے زیادہ بچے ہلاک یا معذور ہو چکے ہیں۔
-
انصار اللہ یمن: ایرانی عوام نے آج کی اپنی پرجوش ریلی سے اپنے نظام کے دفاع کے لیے آمادگی ظاہر کردی
حوزہ,آج ایرانی عوام کی پرجوش ریلی اس بات کا پیغام ہے کہ ایران کی سلامتی پر حملہ کرنے کے مشتبہ اقدامات امریکہ و اسرائیل اور ان کی کرائے کی حکومتوں کی ناکام…
-
یمن کے شہر صعدہ میں ’یوم شہدا‘ کے موقع پر بڑے پیمانے پر مظاہرے
حوزہ/ یمن کے شمال میں واقع شہر صعدہ میں دسیوں ہزار لوگ یوم شہدا کے موقع پر سڑکوں پر نکل آئے اور نعرے بازی کی۔
-
خطے میں اب امریکہ کی نہیں چلنے والی: انصار اللہ یمن
حوزہ/ انصار اللہ یمن کے ایک رکن نے یہ کہتے ہوئے کہ خطے میں امریکہ کی اب کوئی حیثیت نہیں ہے، اس بات پر زور دیا کہ یمنی مسلح افواج مقبوضہ علاقوں سے تیل کی…
-
سعودی عربیہ کے معروف شیعہ عالم دین شیخ کاظم العمری اور ان کے فرزندان کی گرفتاری کے خلاف آغا سید حسن الموسوی کا شدید رد عمل
حوزہ/ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے حجت الاسلام والمسلمین شیخ کاظم العمری اور ان کے فرزندان کی گرفتاری اور موصوفان پر غیر انسانی تشدد کی شدید الفاظ میں…
-
اسلامی روایات میں "مظلوم کی حمایت و یمن کے موجودہ حالات پر ایک نظر":
"مظلوم کی حمایت" کے لئے اسلامی روایات کا کیا مقام ہے؟
حوزہ/ اسلامی مآخذ میں مظلوم کے دفاع کی ضرورت کے بارے میں بہت سی روایات موجود ہیں۔ ایک حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جو ظالم سے…
-
صیہونی دفاعی نظام بھی متحدہ عرب امارات کو نہیں بچا پائے گا، انصاراللہ یمن
حوزہ/ یمنی نمائندے کا بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب وال اسٹریٹ جنرل نے امارات اور بحرین کی جانب سے صیہونی فضائی دفاعی نظام کی خریداری کی خبر دی ہے۔ اخبار…
-
متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ کشیدگی کے خوف سے نیتن یاہو کا دورہ منسوخ کر دیا
حوزہ/ متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تناؤ کے خدشے کے پیش نظر 2020 سے اب تک کم از کم پانچ بار غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کا اس ملک کا دورہ منسوخ…
-
انصار اللہ یمن کا امریکہ کو انتباہ: امریکی مفادات یمنی مسلح افواج کے نشانے پر ہیں
حوزہ/ تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے خبردار کیا ہے اگر امریکہ نے ریاض کی حمایت کرتا رہا تو واشنگٹن کے مفادات یمنی افواج کا نشانہ بنیں گے۔
آپ کا تبصرہ