۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
عطر قرآن

حوزہ؍منافقين كى دلى بيمارى ان كے فساد كو سمجھنے كے راستے ميں ركاوٹ۔مومنين كو منافقين كے فساد و تباہى پھيلانے كے عمل و حركات سے ہوشيار رہنے كى ضرورت ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

تفسیر؛عطر قرآن:تفسیر سورۂ بقرہ

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
أَلا إِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُونَ وَلَكِن لاَّ يَشْعُرُونَ (بقرہ، ۱۲)

ترجمہ: حالانكہ يہ سب مفسد ہيں اور اپنے فساد كو سمجھتے بھى نہيں ہيں۔

📕 تفســــــــیر قــــرآن: 📕

1️⃣ منافقين انسانى معاشروں ميں فساد اور تباہى كا سرچشمہ ہيں۔
2️⃣ منافقين ايسے فسادى ہيں جو اصلاح كے دعويدار ہيں۔
3️⃣ منافقين كى دلى بيمارى ان كے فساد كو سمجھنے كے راستے ميں ركاوٹ۔
4️⃣ مومنين كو منافقين كے فساد و تباہى پھيلانے كے عمل و حركات سے ہوشيار رہنے كى ضرورت ہے۔
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راھنما، سورہ بقرہ
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .