۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
عطر قرآن

حوزہ؍كچھ انسان (منافقين) اللہ پر اور روزِ قيامت پر ايمان كا جھوٹا دعوى كرتے ہيں۔اللہ پر اور روز قيامت پر ايمان دين كے اعتقادی اركان ميں سے ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

تفسیر؛عطر قرآن:تفسیر سورۂ بقرہ

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
وَمِنَ النَّاسِ مَن يَقُولُ آمَنَّا بِاللّهِ وَبِالْيَوْمِ الآخِرِ وَمَا هُم بِمُؤْمِنِينَ (بقرہ، ۸)

ترجمہ: كچھ لوگ ايسے بھى ہيں جو يہ كہتے ہيں كہ ہم خدا اور آخرت پر ايمان لائے ہيں حالانكہ وہ صاحب ايمان نہيں ہيں۔

📕 تفســــــــیر قــــرآن: 📕

1️⃣ قرآن كريم نے لوگوں كو تين طبقات ميں تقسيم كيا ہے:
متقين، كفار اور منافقين
2️⃣ كچھ انسان (منافقين) اللہ پر اور روزِ قيامت پر ايمان كا جھوٹا دعوى كرتے ہيں۔
3️⃣ اللہ پر اور روز قيامت پر ايمان دين كے اعتقادی اركان ميں سے ہے۔
4️⃣ اللہ تعالى انسانوں كے رازوں اور افكار سے آگاہ ہے۔
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راھنما، سورہ بقرہ
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .