۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
عطر قرآن

حوزہ؍انسان كى نجات دين كے اعتقادى اصولوں پر ايمان اور اس كے عملى اركان كى پابندى ميں ہے۔ اہل تقوى كو ہدايت مل جانا اللہ كى جانب سے ان پر عنايت ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

تفسیر؛عطر قرآن:تفسیر سورۂ بقرہ

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
أُوْلَئِكَ عَلَى هُدًى مِّن رَّبِّهِمْ وَأُوْلَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ (بقرہ، ۵)

ترجمہ: يہى وہ لوگ ہيں جو اپنے پروردگار كى طرف سے ہدايت كے حامل ہيں اور فلاح يافتہ اور كامياب ہيں۔

📕 تفســــــــیر قــــرآن: 📕

1️⃣ فقط اہل تقوى نجات يافتہ اور سعادت مند ہيں۔
2️⃣ غيب (اللہ اور ...) پر ايما ن لانے والے، رسالت كا عقيدہ ركھنے والے اور آخرت كا يقين كرنے والے ہدايت يافتہ ہيں۔
3️⃣ نماز قائم كرنے والے اور انفاق كرنے والے ہدايت يافتہ ہيں ۔
4️⃣ انسان كى نجات دين كے اعتقادى اصولوں پر ايمان اور اس كے عملى اركان كى پابندى ميں ہے۔
5️⃣ اہل تقوى كو ہدايت مل جانا اللہ كى جانب سے ان پر عنايت ہے۔

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راھنما، سورہ بقرہ
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .