۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
اتاق عقد حرم

حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی میزبانی میں 100 سے زائد نوجوان جوڑوں کا عقد پڑھا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی میزبانی میں 100 سے زائد نوجوان جوڑوں کا عقد پڑھا گیا۔

واضح رہے کہ ایام غم کے علاوہ کریمہ اہل بیت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں روزانہ دوکمرے دن کے 11:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک عقد کے لئے آمادہ رہتے ہیں، جہاں نوجوان جوڑوں کا عقد پڑھا جاتا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .