حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قرآنی اساتذہ کے لئے تدریسی طریقہ کار کی ورکشاپ (تربیت مدرس قرآنی) آج بروز پیر 16 جنوری 2023 کو حجۃ الاسلام و المسلمین رضائی اصفہانی اور حجۃ الاسلام و المسلمین کاویانی اور جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے طلاب کی موجودگی میں شروع چکی ہیں، یہ کلاس اس ہفتے کے آخر تک جاری رہیں گیں۔
ان کلاسوں کا انعقاد قم المقدسہ میں مدرسہ امام خمینی ہوا جہاں مختلف ممالک کے طلاب نے اپنا نام رجسٹر کروایا اور کلاسوں میں مسلسل شرکت کر رہے ہیں۔