۲۸ فروردین ۱۴۰۳ |۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 16, 2024
برگزاری برنامه‌ها و نشست‌های مختلف به مناسبت ایام فاطمیه در ماداگاسکار

حوزہ/ مڈغاسکر میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کی نمائندگی جانب سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے موقع پر مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گیا ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مڈغاسکر میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کی نمائندگی جانب سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے موقع پر مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گیا ۔

مڈغاسکر کےشہر ’انتاناناریوو‘ میں جامعۃ المصطفیٰ کی طالبات، اساتیذ اور اسٹاف کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے سلسلے میں متعدد پروگرام منعقد کئے گئے۔ جامعۃ المصطفی کی جانب سے خواہران کے لئے مجلس عزا کے انعقاد کے ساتھ ساتھ ایک ثقافتی اجلاس "حضرت فاطمہ زہرا (س) کی زندگی سے آشنائی" کے عنوان سے منعقد ہوا، اس کے علاوہ خانوادہ اور تربیت اولاد میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت کے موضوع پر خواتین کے لئے خصوصی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .