جامعۃ المصطفی العالمیہ (21)
-
ایرانجامعۃ المصطفیٰ العالمیہ چشمہ فیض معارف اہل بیتؑ سے وابستہ ادارہ ہے: آیت اللہ شاہرخی
حوزہ/ ایران کے صوبہ لرستان میں رہبر معظم کے نمائندے اور خرم آباد کے امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمدرضا شاہرخی نے جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کو اہل بیتؑ کے معارف کے چشمۂ جوشاں سے ابھرنے…
-
ایرانانقلابِ اسلامی نے حوزہ ہائے علمیہ کی ذمہ داری کو عالمی بنا دیا: حجت الاسلام امین رضا عابدی نژاد
حوزہ/المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے معاونِ تحقیق حجت الاسلام والمسلمین امین رضا عابدی نژاد نے کہا کہ حوزۂ علمیہ کی ذمہ داری صرف مقامی یا علاقائی نہیں، بلکہ فطری طور پر عالمی اور تمدنی ہے۔
-
جہانجامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کا جامعۃ الازہر کے موقف پر جواب: حقائق کو مسخ کر کے پیش نہ کیا جائے
حوزہ/ جامعۃ المصطفی العالمیہ نے مصر کی یونیورسٹی جامعہ الازہر کے حالیہ موقف پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الازہر سے توقع ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری صحیح طریقے سے ادا کرے اور میڈیا کے ماحول اور سیاستدانوں…
-
جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سربراہ:
ایراناسلامی جمہوریہ ایران اتنا مضبوط ہے کہ مشکل ترین حالات میں بھی اپنا راستہ جاری رکھ سکتا ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین عباسی نے شہداء جنگ رمضان بالخصوص شہید رہبر انقلاب کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا: یہ تلخ واقعہ عاشورا کی طرح حق طلبی اور ظلم کے خلاف جدوجہد کی ایک پائیدار علامت…
-
اکیسویں بین الاقوامی قرآنی و حدیثی فیسٹیول کی اختتامی تقریب ڈے آیت اللہ اعرافی کا خطاب:
علماء و مراجعامت اسلامیہ رہبر معظم کے دفاع میں ثابت قدم ہے
حوزہ/ مدیرِ حوزہ ہائے علمیہ آیت اللہ علیرضا اعرافی نے کہا ہے کہ رہبرِ معظم انقلاب اسلامی کا قرآنِ کریم کے ساتھ محض تفسیری نہیں بلکہ ایک جامع، تمدنی اور نظام مند تعلق ہے، اور دنیا بھر میں لاکھوں…
-
ایرانجامعۃ المصطفیٰ (ص) کے اکیسویں بین الاقوامی قرآنی و حدیثی فیسٹیول کی اختتامی تقریب/ مقابلے میں 70 سے زائد ممالک کے افراد کی شرکت
حوزہ/ جامعۃ المصطفی(ص) کے ثقافتی امور کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین محمد رضا صالح نے کہا ہے کہ جامعۃ المصطفی(ص) کا قرآنی و حدیثی فیسٹیول دنیا بھر میں اسلام کا سب سے بڑا قرآنی و حدیثی مقابلہ…
-
رہبر معظم کی قرآنی شخصیت پر مبنی
ایرانجامعۃ المصطفیٰ (ص) کے اکیسویں بین الاقوامی قرآنی و حدیثی فیسٹیول کی اختتامی تقریب کا انعقاد
حوزہ/ رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی قرآنی شخصیت پر مبنی جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے اکیسویں بین الاقوامی قرآنی و حدیثی فیسٹول کی اختتامی تقریب قم المقدسہ میں منعقد ہوگی۔
-
جہانسینیگال میں جامعۃ المصطفیٰ کے اساتذہ و طلبہ کے اعتکاف کا آغاز
حوزہ/ ماہِ رجب المرجب کے ایامِ البیض (13,14,15) کے ساتھ ہی سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں واقع مسجدِ جامع ابراہیم درویش میں اعتکافِ رجبیہ کا آغاز ہو گیا۔ اس اعتکاف میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ…
-
ایرانقم المقدسہ میں 48ویں قومی و بین الاقوامی معارفِ قرآن، نهج البلاغہ و صحیفہ سجادیہ کے مقابلوں کا عنقریب آغاز
حوزہ/ قرآن کریم، معارفِ نہج البلاغہ اور صحیفہ سجادیہ کے 48ویں قومی و بین الاقوامی مقابلوں کا انعقاد اس سال بھی قم المقدسہ میں کیا جا رہا ہے، جن میں ایران سمیت دنیا بھر سے آنے والے شرکاء، بالخصوص…
-
جہانجامعۃ المصطفی العالمیہ کے سرپرست کا انڈونیشیا میں الحکمہ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ
حوزہ / حجتالاسلام والمسلمین عباسی نے اپنے علمی و ثقافتی دورۂ انڈونیشیا کے جاری پروگراموں کے دوران انڈونیشیا میں جامعۃ المصطفی العالمیہ کے نمائندہ کے ہمراہ صوبہ سولاوسی جنوبی کے شہر ماکاسار میں…
-
جہانافریقہ میں تبلیغی خدمات انجام دینے والے ہندوستانی عالم دین کی مدیرانِ جامعۃ المصطفیٰ سے ملاقات
حوزہ/ افریقہ میں دینی و تبلیغی خدمات انجام دینے والے حیدرآباد دکن کے عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین سید مصطفی مہدی نے ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے عہدیداروں…
-
ایرانہندوستان میں ایران کے سابق اور نئے سفیر کی سربراہ جامعۃ المصطفیٰ سے ملاقات
حوزہ/ ایران کے سابق اور نئے سفیر نے ہندوستان روانگی سے قبل جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے مرکزی دفتر میں سربراہ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ حجۃالاسلام و المسلمین ڈاکٹر عباسی سے ملاقات کی۔
-
ایرانمغرب کی مادی تہذیب کا واحد مقابلہ خالص اسلام اور اسلامی انقلاب سے ممکن ہے: ڈاکٹر عباسی
حوزہ/ بین الاقوامی کانفرنس "میرزا نائینی" کے بین الاقوامی مہمانوں سے ملاقات کے دوران جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر عباسی نے اسلامی علوم و ثقافت کی عالمی اہمیت…
-
ایرانامام جمعہ ممبئی کی سربراہ جامعۃ المصطفیٰ سے ملاقات
حوزہ/ وکیل آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی و امام جمعہ ممبئی نے قم المقدسہ میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور حجۃ ث ڈاکٹر عباسی سے ملاقات کی۔
-
جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سربراہ:
ایرانجامعة المصطفی سے فارغ التحصیل فرد اپنے اندر الٰہی ذمہ داری کا احساس رکھتا ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین عباسی نے کہا: جس طرح رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام انسانوں کے لیے رحمت ہیں، اسی طرح انقلاب اسلامی اور اسلامی تہذیب کا پیغام بھی جغرافیہ اور سرحدوں سے بالاتر…
-
جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سرپرست:
ایرانمغرب؛ ثقافتی اور میڈیا ذرائع کے سہارے قوموں کی شناخت کو ختم کرنے کے درپے ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین عباسی نے علومِ انسانی اسلامی کو تہذیب ساز قرار دیتے ہوئے خبردار کیا کہ مغرب کی مادی تہذیب، جو اب تک ۱۳۰ سے زائد ممالک پر استعمار کا ذریعہ رہی ہے، آج ثقافتی اور میڈیا…
-
ہندوستانخواتین بھی امت کے لیے عملی نمونہ بن سکتی ہیں: حجۃ الاسلام سید کمال حسینی
حوزہ/ جامعةالمصطفیٰ کے نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی نے لکھنؤ کے مدرسہ زینبیہؑ میں طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کی روشنی میں خواتین بھی بلند روحانی مقامات تک پہنچ سکتی ہیں اور حضرت…
-
پاکستانمرکز افکار اسلامی کے مدارس کی جامعۃ المصطفی العالمیہ کے علموں مقابلوں میں نمایاں پوزیشن
حوزہ / مرکز افکار اسلامی کی زیر سرپرستی چلنے والے مدارس "جامعہ جعفریہ جنڈ اور جامعہ زینبیہ جنڈ" کے متعدد طلبہ و طالبات نے جامعۃ المصطفی العالمیہ کے علموں مقابلوں میں بھی اس مقابلے میں شرکت کی…
-
جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سربراہ کے ساتھ ایک انٹرویو:
ایرانمصنوعی ذہانت (AI) اور اس کے ثقافتی و دینی ڈھانچوں پر اثرات
حوزہ / مجلس خبرگان رهبری کے رکن نے کہا: معاشرے کی ادراکی سرحدوں کو دشمن کے نرم حملوں سے محفوظ رکھنا بڑی حد تک علمی و ثقافتی مراکز خصوصاً حوزات علمیہ کی ذمہ داری ہے۔ مقام معظم رهبری کے پیغام برائے…
-
ایرانامریکی دھمکیاں اور صہیونی جسارتیں سنگین اور ناقابل تلافی نتائج کی حامل ہوں گی: جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ
حوزہ/ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ نے امریکی صدر کی جانب سے رہبر معظم کو دی گئی قتل کی دھمکی کی شدید مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایسی گستاخانہ حرکات کے نتائج سنگین ہوں گے اور امریکہ، صہیونی حکومت…
-
ایرانولایت فقیہ دین کی حکمرانی کی واحد ضمانت: حجت الاسلام علی عباسی
حوزہ/ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے سربراہ اور مجلس خبرگانِ رہبری میں مرکزی صوبے کے نمائندے حجتالاسلام والمسلمین علی عباسی نے آج 9 جون کو عراقی طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ولایت فقیہ، ولایت اہل…