حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،سرپرست اعلیٰ انجمن انقلاب مہدی کرگل لداخ نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آل انڈیا شیعہ پرسنل لابوڑ کے طرف سے خطہ لداخ میں بھی آل انڈیا شیعہ پرسنل لابورڈ کے برانچ کھولنے پر آل انڈیا شیعہ پرسنل لابورڈ کے صدر محترم جناب حجۃ الاسلام مولانا سید صاھم مہدی صاحب قبلہ و جنرل سیکرٹری جناب مولانا یعسوب عباس صاحب قبلہ و تمام اراکین کا خطہ لداخ کے تمام مومنین و مومنات کے طرف سے از تہ دل شکریہ ادا کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم جناب حجۃ الاسلام سید محمد روح اللہ موسوی سورو چیرمین انجمن انقلاب مہدی (کرگل لداخ ) کو آل انڈیا شیعہ پرسنل لابورڈ برانچ خطہ لداخ کے صدر منتخب کرنے پر انجمن انقلاب مہدی عج کے سرپرست اعلیٰ حجتہ الاسلام سید مجتبیٰ الموسوی و تمام اراکین کے طرف سےآل انڈیا شیعہ پرسنل لابورڈ کے صدر محترم و تمام اراکین کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
انشاءاللہ ہمیں امید ہے کیآل انڈیا شیعہ پرسنل لابورڈ نے خطہ لداخ کے صدر محترم کے بھرپورساتھ دے کر خطے لداخ کے سارے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔