حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کے صوبہ گجرات میں مومنین کانودر گجرات (حسین ٹیکری ) کی جانب سے بتاریخ 6 فروری، روز شہادت بی بی زینب (س) کے موقع پر مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا جس میں مولانا سید محمد میاں (استاد حوزہ علمیہ امام حسن عسکری) نے فضائل و مناقب جناب زینب (س) اور سیرت جناب زینب (س) پر روشنی ڈالتے ہوئےکہا کہ جناب زینب صنف نسواں کیلئے آئیڈیل ہیں۔
انہوں نے اس بات کہ تأکید کی کہ جس طریقہ سے جناب زینب (س) نے مقصد کربلاء کو ہم تک پہنچایا ویسے ہی ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس امانت کو اپنی نسلوں تک منتقل کریں۔
مولانا نے اپنے بیان میں کہا کہ ہر عورت کو سیرت جناب زینب (س) سے یہ درس و عبرت حاصل کرنی چاہئے کہ کس طریقہ سے رنج و مصائب کے حالات میں صبر و تحمل سے کام لینا چاہئے اور مشکل و باطل کا ڈٹ کر سامنا کرنا چاہئے۔
واضح رہے کہ یہ مجلس تقریبا بعد نماز مغربین سے 8 بجے تک جاری و ساری رہی، مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی، اور مجلس زيارت جناب زينب (س) پر مجلس اختتام پزیر ہوئی۔

حوزہ/ حجۃ الاسلام سید محمد میاں نے ہندوستان کے صوبہ گجرات میں کہا: جناب زینب (س) شریک کار امامت اور صنف نسواں کیلئے آئیڈیل ہیں۔
-
سرنوشتِ کربلا کردارِ حضرت زینب ؑ کے بغیر ادھوری اور نامکمل ہے، ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی
حوزه/ایم ڈبلیو ایم خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا کہ کربلا کے مکتب ِجہاد، مقاومت اور شہادت کے سپہ سالار فرزندِ رسول ؐحضرت امام حسین ؑ ہیں تو محافظِ اہدافِ…
-
امیرالمومنین حضرت علی ؑ کا پیغام محبت حاجت مندوں کیلئے لازوال درس ہے، علامہ آغا سید حسین مقدسی
حوزه/تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ حضرت علی ؑ کی پرورش حضرت رسول خداؐ نے خود فرمائی۔ آپ ہمیشہ لوگوں کے ساتھ خندہ روئی سے پیش آتے، قول…
-
حضرت زینب سلام اللہ علیہا
حوزہ/ کربلا، کربلا میں رہ جاتی اور وہیں ختم ہو جاتی اگر جناب زینب سلام اللہ علیہا نہ ہوتیں اور شیعیت مرجھا جاتی اگر جناب زینب سلام اللہ علیہا نہ ہوتیں۔
-
ترکی اور شام میں بھیانک زلزلہ؛ کم از کم 140 افراد کی موت
حوزہ/ ترکی کے مرکز میں 7.8 شدت کے زلزلے نے مغربی ایشیا اور مشرقی بحیرہ روم کے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا، جس سے کم از کم 140 افراد کی موت واقع ہوگئی…
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۵؍رجب المرجب۱۴۴۴-۶؍فروری۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۱۵؍رجب المرجب۱۴۴۴-۶؍فروری۲۰۲۳
-
حدیث روز | حضرت زینب (س) کے مصائب پر گریہ کرنے کا ثواب
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حضرت زینب (س) کے مصائب پر گریہ کرنے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین مجتبی فاضل:
کسی مذہب نے عورت کو اتنا احترام و مقام نہیں دیا جتنا اسلام نےدیا ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران کے سرپرست نے ایران کے شہر شوش میں جامعۃ الزہرا (س) کے اساتذہ اور طلباء کے اجتماع میں خطاب کرتے ہوئے کہا: خواتین کے بارے میں دشمن…
-
حوزہ علمیہ قم میں یوم جمہوریہ ہند کا سالانہ اجتماع
حوزہ/ قم المقدس میں موجود ہندوستانی طلاب کی مختلف انجمنوں کے باہمی اتحاد و انتظام سے ۲۶ جنوری پر ایک عظیم سالانہ اجتماع کا انعقاد کیا۔
-
رجب المرجب کے مقدس ایام
حوزہ/ کچھ مہینوں کو دوسرے مہینوں پر برتری دینے کی وجہ یہ ہے کہ خدا نے ان ایام کی زیادہ تقدس اور بے احترامی کو زیادہ لحاظ رکھا ہے اور ان دنوں میں حق کی…
-
حجت الاسلام حمید رفیعی:
ماہِ رجب میں خراسانِ شمالی کی 130 مساجد میں اعتکاف کا اہتمام کیا جائے گا
حوزہ / حجت الاسلام رفیعی نے خراسانِ شمالی کی 130 شہری اور دیہی مساجد میں "ایامِ بیض" کے موقع پر اعتکافِ رجبیہ کی عبادت کے اہتمام کا اعلان کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ