جمعرات 9 فروری 2023 - 10:56
آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے ایران کے شہر خوی میں زلزلہ متاثرین پر رقوم شرعیہ خرچ کرنے کی اجازت دی

حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے مؤمنین کو اجازت دی کہ وہ اپنے ایک تہائی رقوم شرعیہ کو زلزلہ متاثرین کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت الله جوادی آملی نے ایران کے شہر خوئی کے زلزلہ زدگان اور متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور لوگوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رحمت خدا کے حصول کے لئے زلزلہ زدگان کی امداد میں کسی طرح کی کوئی کمی نہ کریں۔
آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے مؤمنین کو اجازت دی کہ وہ اپنے ایک تہائی رقوم شرعیہ کو زلزلہ متاثرین کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha