۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
بحریہ

حوزہ/ رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی بحریہ کے فلوٹیلا86 کی بڑے مشن کی انجام دہی کے بعد کامیاب واپسی پر، اس فلوٹیلا کے بہادر کارکنوں کو مبارکباد پیش کی۔ 

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی بحریہ کے فلوٹیلا86 کی بڑے مشن کی انجام دہی کے بعد کامیاب واپسی پر، اس فلوٹیلا کے بہادر کارکنوں کو مبارکباد پیش کی۔

رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام:

بسم اللہ الرّحمان الرّحیم

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے فلوٹلا86 کے بہادر کارکنان کو عظیم بحری مشن سے کامیاب واپسی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ عزیزو! وطن واپسی مبارک ہو، کامیاب رہیے۔

سید علی خامنہ ای

20 مئی 2023

تبصرہ ارسال

You are replying to: .