۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
جدیدترین تصویر از آیت‌الله العظمی سیستانی

حوزہ/ شیعہ مرجع تقلید نے ایک سوال کے جواب میں اہل بیت (ع) بارے غلو سے پرہیز کا مطالبہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کے مطابق شیعہ مرجع تقلید آیت‌ اللہ العظمی سید‌ علی سیستانی نے عوام سے کہا ہے کہ وہ اہل بیت (ع) کے بارے میں غلو سے پرہیز کریں۔

ایک سوال کے جواب میں جب ان سے پوچھا گیا تھا: یہ کہ بعض افراد حضرت علی یا حضرت امام حسین علیہ السلام کو خالق سے منسوب یا انتساب کرتے ہیں ہہ کیسا ہےَ؟

آیت‌ اللہ سیستانی کی طرف سے جواب میں کہا گیا ہے کہ بارہا مقررین، شعرا اور مداح کرنے والے افراد کو تاکید کی گئی ہے کہ اہل بیت بارے غلو اور زیادہ روی سے اجتناب کیا جائے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .