۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
پیام رهبر انقلاب

حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں آیت اللہ سید علی موحد ابطحی اصفہانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں آیت اللہ سید علی موحد ابطحی اصفہانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔

رہبر انقلاب کے تعزیتی پیغام کا متن مندرجہ ذیل ہے:

بسم الله الرحمن الرحیم

جناب حجت الاسلام والمسلمین آقائے حاج سید علی ابطحی اصفہانی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی المناک رحلت پر، لواحقین اور موحد ابطحی کے علمی خاندان سمیت مرحوم و مغفور کے عقیدت مندوں کی خدمت میں تسلیت عرض کرتا ہوں اور مرحوم کیلئے خدا کی رحمت اور مغفرت کی تمنا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

27 جمادی الاولی 1445ھ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .