۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
عطر قرآن

حوزہ| اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت لازمی ہے۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت دراصل اللہ کی اطاعت ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
قُلْ أَطِيعُوا اللَّـهَ وَالرَّسُولَ ۖ فَإِن تَوَلَّوْا فَإِنَّ اللَّـهَ لَا يُحِبُّ الْكَافِرِينَ ﴿آل عمران، 32﴾

ترجمہ: کہہ دیں خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت و فرماں برداری کرو اور اگر روگردانی کریں تو بے شک خدا کافروں (نافرمانوں) کو دوست نہیں رکھتا.

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت لازمی ہے.
2️⃣ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت دراصل اللہ کی اطاعت ہے.
3️⃣ اطاعت، محبت کا لازمہ ہے.
4️⃣ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت سے روگردانی کرنے والے کافر اور اللہ کی محبت سے محروم ہیں.
5️⃣ انسان میں اللہ تعالیٰ کی محبت کے حصول کا رجحان.
6️⃣ کفر، اللہ تعالیٰ کی محبت سے محرومیت کا باعث ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

تبصرہ ارسال

You are replying to: .