۳۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 20, 2024
عطر قرآن

حوزہ|انبیاء علیہم السلام کے مقابل انسانوں کے کردار کے بارے میں اللہ تعالیٰ کی مکمل اور وسیع آگاہی۔انسانوں کی شخصیت میں وراثت کا کردار

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
ذُرِّيَّةً بَعْضُهَا مِن بَعْضٍ ۗ وَاللَّـهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ ﴿آل عمران، 34﴾

ترجمہ: جو ایک نسل ہے جن کے بعض بعض سے ہیں (یہ اولاد ہے ایک دوسرے کی) اور خدا بڑا سننے والا، بڑا جاننے والا ہے.

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ انسانوں کی شخصیت میں وراثت کا کردار.
2️⃣ ایک ہی ہدف تک پہنچنے کے لئے انبیاء علیہم السلام ایک دوسرے کے مددگار رہے ہیں.
3️⃣ انبیاء علیہم السلام کے مقابل انسانوں کے کردار کے بارے میں اللہ تعالیٰ کی مکمل اور وسیع آگاہی.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

تبصرہ ارسال

You are replying to: .