۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
اعتکاف

حوزہ/ 22 ممالک سے تقریباً 70 ہزار خوش قسمت افراد نے حرم امام رضا علیہ السّلام میں اعتکاف کرنے کیلئے نام درج کرایا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، 22 ممالک سے تقریباً 70 ہزار خوش قسمت افراد نے حرم امام رضا علیہ السّلام میں اعتکاف کیلئے نام لکھوا دیا ہے۔

حرم امام رضا علیہ السّلام کے ایک منتظم نے نیوز ایجنسیوں کو بتایا ہے کہ ماہ مبارک رجب المرجب میں اعتکاف کی عظیم عبادت میں شامل ہونے کیلئے بین الاقوامی اور ملکی سطح پر تقریباً 70 ہزار افراد نے نام لکھوا دیا ہے، تاہم حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام میں میزبانی کی محدود صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے 26 دسمبر 2023ء کو قرعہ اندازی کے ذریعے خوش قسمت افراد کا انتخاب کیا جائے گا۔

بین الاقوامی سطح پر 70 ہزار افراد نے حرم امام رضا (ع) میں اعتکاف کی خواہش ظاہر کی

انہوں نے مزید کہا کہ حرم امام رضا علیہ السّلام میں 1200 معتکفین کی میزبانی کی گنجائش موجود ہے۔

بین الاقوامی سطح پر 70 ہزار افراد نے حرم امام رضا (ع) میں اعتکاف کی خواہش ظاہر کی

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • Syed Razi Ghalib Mehdi CN 13:44 - 2023/12/20
    0 0
    اسلام علیکم اعتکاف کے لیے ابھی پتہ چلا اس لئے اب تو قرعہ اندازی میں شمولیت نہیں ہو سکتی برائے مہربانی اگلے سال کے لیے طریقہ کار ضرور بتائیے اور یہ کہاں سے معلوم ہو گا شکریہ