۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
عطر قرآن

حوزہ|فساد کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ کی دھمکی۔ توحید سے روگردانی فساد برپا کرنا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|


بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
فَإِن تَوَلَّوْا فَإِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِالْمُفْسِدِينَ ﴿آل عمران، 63﴾

ترجمہ: اب اس کے بعد بھی یہ لوگ انحراف کریں تو خدا مفسدین کو خوب جانتا ہے.

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ فساد کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ کی دھمکی.
2️⃣ توحید سے روگردانی فساد برپا کرنا ہے.
3️⃣ فسادی اللہ تعالیٰ کے احاطہ علمی میں ہیں.
4️⃣ نصرانیوں کا ہمیشہ فساد برپا کرنا.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

تبصرہ ارسال

You are replying to: .