۳۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 20, 2024
عطر قرآن

حوزہ|حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی نبوت کے ثابت کرنے کے لئے نصرانیوں کا یہود کے خلاف استدلال۔یہودیوں کا نصرانیوں کے خلاف صحیح استدلال کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نہ الوہیت رکھتے ہیں اور نہ اللہ کے بیٹے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
مَا كَانَ إِبْرَاهِيمُ يَهُودِيًّا وَلَا نَصْرَانِيًّا وَلَٰكِن كَانَ حَنِيفًا مُّسْلِمًا وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ ﴿آل عمران، 66﴾

ترجمہ: ابراہیم نہ یہودی تھے اور نہ نصرانی بلکہ وہ تو نرے کھرے خالص مسلمان (خدا کے فرمانبردار بندے) تھے اور وہ مشرکوں میں سے نہیں تھے.

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی نبوت کے ثابت کرنے کے لئے نصرانیوں کا یہود کے خلاف استدلال.
2️⃣ یہودیوں کا نصرانیوں کے خلاف صحیح استدلال کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نہ الوہیت رکھتے ہیں اور نہ اللہ کے بیٹے ہیں.
3️⃣ ایسے مسائل کے بارے بحث و مباحثہ کرنے کی مذمت ہے جن کے بارے علم نہ ہو.
4️⃣ اہل کتاب کا اس دین سے جاہل ہونا جس پر حضرت ابراہیم علیہ السلام کاربند تھے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

تبصرہ ارسال

You are replying to: .