۳۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 20, 2024
عطر قرآن

حوزہ|اہل کتاب کی طرف سے الہیٰ آیات کا چھپانا اور ان کا انکار کرنا دوسروں کو گمراہ کرنے کا ذریعہ۔ مؤمنین کو گمراہ کرنا الہیٰ آیات کا کفر کرنا ہے۔ الہیٰ آیات کا جانتے بوجھتے ہوئے انکار کرنا قابل مذمت ہے

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لِمَ تَكْفُرُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ وَأَنتُمْ تَشْهَدُونَ ﴿آل عمران، 70﴾

ترجمہ: اے اہل کتاب تم آیاتِ الٰہیہ کا کیوں انکار کرتے ہو؟ حالانکہ تم خود گواہ ہو (کہ وہ آیاتِ الٰہیہ ہیں) اور برحق ہیں.

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ اہل کتاب کی طرف سے الہیٰ آیات کا چھپانا اور ان کا انکار کرنا دوسروں کو گمراہ کرنے کا ذریعہ.
2️⃣ مؤمنین کو گمراہ کرنا الہیٰ آیات کا کفر کرنا ہے.
3️⃣ الہیٰ آیات کا جانتے بوجھتے ہوئے انکار کرنا قابل مذمت ہے.
4️⃣ علم و عمل میں دوغلہ پن قابل مذمت ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

تبصرہ ارسال

You are replying to: .