۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
عطر قرآن

حوزہ|یہودی علماء نے اپنے پیروکاروں کو متنبہ کیا کہ اپنے ہم مذہب کے علاوہ کسی پر بھروسہ نہ کریں۔اسلام کے خلاف کی جانے والی سازش کے انشاء پر یہودی علماء کی پریشانی و فکرمندی

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
وَلَا تُؤْمِنُوا إِلَّا لِمَن تَبِعَ دِينَكُمْ قُلْ إِنَّ الْهُدَىٰ هُدَى اللَّهِ أَن يُؤْتَىٰ أَحَدٌ مِّثْلَ مَا أُوتِيتُمْ أَوْ يُحَاجُّوكُمْ عِندَ رَبِّكُمْ ۗ قُلْ إِنَّ الْفَضْلَ بِيَدِ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاءُ ۗ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ ‎﴿آل عمران، 73﴾‏

ترجمہ: خبردار! صرف اسی کی بات مانو جو تمہارے دین کی پیروی کرے۔ کہہ دیجیے کہ حقیقی ہدایت تو اللہ کی ہدایت ہے (اور یہ اسی کی دین ہے) کہ کسی کو ویسی ہی چیز مل جائے جو (کبھی) تم کو دی گئی تھی۔ یا وہ دلیل و حجت میں تمہارے پروردگار کے ہاں تم پر غالب آجائیں۔ کہہ دیجیے کہ بے شک فضل و کرم اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے۔ وہ بڑی وسعت والا اور بڑا جاننے والا ہے.

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ یہودی علماء نے اپنے پیروکاروں کو متنبہ کیا کہ اپنے ہم مذہب کے علاوہ کسی پر بھروسہ نہ کریں.
2️⃣ اسلام کے خلاف کی جانے والی سازش کے انشاء پر یہودی علماء کی پریشانی و فکرمندی.
3️⃣ یہودی علماء کی اپنے پیروکاروں کے اسلام کی طرف مائل ہو جانے کے بارے میں فکرمندی.
4️⃣ یہودیوں کا اپنے دین کے بارے میں احساس برتری اور بے جا تعصب.
5️⃣ مسلمانوں کے خلاف یہودی سازش کا اللہ تعالیٰ کی طرف سے افشاء.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

تبصرہ ارسال

You are replying to: .