۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
عطر قرآن

حوزہ| نبوت اور ہدایت اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت ہے۔ رحمت الہٰیہ سے بہرہ مند ہونا اس کی مشیّت پر موقوف ہے

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
يَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهِ مَن يَشَاءُ ۗ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ ‎﴿آل عمران، 74﴾‏

ترجمہ: وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت کے لئے مخصوص کر لیتا ہے اللہ بڑے فضل و کرم والا ہے.

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ نبوت اور ہدایت اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت ہے.
2️⃣ رحمت الہٰیہ سے بہرہ مند ہونا اس کی مشیّت پر موقوف ہے.
3️⃣ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت سے بہرہ مند ہیں.
4️⃣ اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت کا سرچشمہ اس کا عظیم فضل ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

تبصرہ ارسال

You are replying to: .