۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
عطر قرآن

حوزہ| حضرت ابراہیم علیہ السلام نہ یہودی تھے اور نہ نصرانی۔حضرت ابراہیم علیہ السلام، حنیف (حق کے گرویدہ) اور اللہ کے حضور سر تسلیم خم کرنے والے تھے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
مَا كَانَ إِبْرَاهِيمُ يَهُودِيًّا وَلَا نَصْرَانِيًّا وَلَٰكِن كَانَ حَنِيفًا مُّسْلِمًا وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ ﴿آل عمران، 67﴾

ترجمہ: ابراہیم نہ یہودی تھے اور نہ نصرانی بلکہ وہ تو نرے کھرے خالص مسلمان (خدا کے فرمانبردار بندے) تھے اور وہ مشرکوں میں سے نہیں تھے.

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ حضرت ابراہیم علیہ السلام نہ یہودی تھے اور نہ نصرانی.
2️⃣ حضرت ابراہیم علیہ السلام، حنیف (حق کے گرویدہ) اور اللہ کے حضور سر تسلیم خم کرنے والے تھے.
3️⃣ یہودی اور نصرانی حق سے منحرف، گناہ گار اور مشرک تھے.
4️⃣ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا بتوں کی عبادت سے پاک و صاف ہونا.
5️⃣ حضرت ابراہیم علیہ السلام دین محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر تھے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

تبصرہ ارسال

You are replying to: .