بدھ 31 جنوری 2024 - 07:12
قرآن حکیم حکمت سے سرشار کتاب ہے

حوزہ|قرآن کریم یادآوری کا باعث ہے۔پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قرآن مجید کی آیات کا اللہ تعالیٰ کی جانب سے تلاوت کیا جانا۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
ذَٰلِكَ نَتْلُوهُ عَلَيْكَ مِنَ الْآيَاتِ وَالذِّكْرِ الْحَكِيمِ ﴿آل عمران، 58﴾

ترجمہ: (اے رسول) یہ جو ہم آپ کو پڑھ کر سنا رہے ہیں (کتابِ الٰہی کی) آیات ہیں (یا خدا کی قدرت اور آپ کی حقانیت کی نشانیاں ہیں) اور وہ دانائی سے لبریز تذکرے ہیں.

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ قرآن کریم یادآوری کا باعث ہے.
2️⃣ قرآن حکیم حکمت سے سرشار کتاب ہے.
3️⃣ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قرآن مجید کی آیات کا اللہ تعالیٰ کی جانب سے تلاوت کیا جانا.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha