۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
عطر قرآن

حوزہ|کفر، دنیا و آخرت میں عذاب کا موجب ہے۔ یہودیوں کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیروی نہ کرنا دنیا و آخرت میں سخت عذاب کا موجب ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
فَأَمَّا الَّذِينَ كَفَرُوا فَأُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا شَدِيدًا فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَمَا لَهُم مِّن نَّاصِرِينَ ﴿آل عمران، 56﴾

ترجمہ: اور جن لوگوں نے کفر اختیار کیا انہیں دنیا و آخرت میں سخت سزا دوں گا۔ اور ان کا کوئی مددگار نہ ہوگا.

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ کفر، دنیا و آخرت میں عذاب کا موجب ہے.
2️⃣ یہودیوں کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیروی نہ کرنا دنیا و آخرت میں سخت عذاب کا موجب ہے.
3️⃣ قیامت میں شفاعت کرنے والے موجود ہوں گے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

تبصرہ ارسال

You are replying to: .