منگل 6 فروری 2024 - 06:57
ہر حق کا سرچشمہ اللہ تعالیٰ کی ذات مقدس ہے

حوزہ| تربیت و تعمیر، حقائق کے بیان پر موقوف ہے۔ اللہ تعالیٰ کا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی رسالت میں قاطع اور دوٹوک ہونے کا حکم۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
الْحَقُّ مِن رَّبِّكَ فَلَا تَكُن مِّنَ الْمُمْتَرِينَ ﴿آل عمران، 60﴾

ترجمہ: یہ بات تمہارے پروردگار کی طرف سے حق ہے تو تم شک کرنے والوں میں سے نہ ہونا.

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ ہر حق کا سرچشمہ اللہ تعالیٰ کی ذات مقدس ہے.
2️⃣ حقائق کا بیان اللہ تعالیٰ کی ربوبیت کا ایک جلوہ ہے.
3️⃣ تربیت و تعمیر، حقائق کے بیان پر موقوف ہے.
4️⃣ اللہ تعالیٰ کا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی رسالت میں قاطع اور دوٹوک ہونے کا حکم.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha