اتوار 25 فروری 2024 - 12:01
ویڈیو|عراق میں داعش کے ’’جہاد کفائی کے فتوے‘‘ پر نمائش کا اہتمام

حوزہ/ نیمہ شعبان کے موقع پر نجف اشرف میں عتبہ علویہ کی جانب سے جہاد کفائی کے فتوے کی دسویں سالگرہ کے موقع پر عراقی مجاہدین کی بہادرانہ کاوشوں کی یاد میں ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔

Video Duration: 00:58

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .