۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
تعداد زائران آستان علوی در ایام سوگواری شهادت امیر مؤمنان (ع)

حوزہ/ شہادت امام علی علیہ السلام کے موقع پر حرم امام علی علیہ السلام میں 47 ہزار زائرین نے حاضری دی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایام شہادت امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کے موقع پر حرم مطہر کے انفارمیشن ٹیکنالوجی سینٹر نے کیمرہ سسٹم کے ذریعے الیکٹرانک کاونٹنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے بیان کیا کہ شہادت کے تین دنوں میں حرم امیر کائنات علی بن ابی طالب علیہ السلام کے کل زائرین کی تعداد 4,732,680 رہی ہے۔

یہ اعداد و شمار ۱۹ رمضان المبارک (شب ضربت) سے لے کر ۲۱ رمضان المبارک ( یوم شہادت) تک کے ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .