حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلام آباد/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے اسلام آباد میں نو منتخب سینیٹر مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور ان کو ایوان بالا میں پہنچنے پر مبارکباد پیش کی -دونوں راہنماؤں کے درمیان ملک میں سیاسی و مذہبی صورتحال پر تفصیل سے گفتگو ہوئی۔
![علامہ عارف واحدی کی علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات، سینیٹر بننے پر مبارکباد پیش کی علامہ عارف واحدی کی علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات، سینیٹر بننے پر مبارکباد پیش کی](https://media.hawzahnews.com/d/2024/04/09/4/2171345.jpg?ts=1712669880000)
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے اسلام آباد میں نو منتخب سینیٹر مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی علامہ سید محمد تقی نقوی سے اہم ملاقات
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی کی جامعہ امام الصادق (ع) میں علامہ سید محمد تقی نقوی سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔
-
۲۱ویں برسی:
سوانح حیات: علامہ ذیشان حیدر جوادی
حوزہ/ علامہ سید ذیشان حیدر جوادی کے 21ویں برسی پر آپکی سوانح حیات قارئین کی خدمت میں کر رہے ہیں، علامہ مرحوم برصغیر کے مشہور شیعہ عالم دین اور مذہبی مصنف…
-
علامہ عارف حسین واحدی کی گورنر پنجاب سے ملاقات / ملی، سیاسی اور سماجی امور پر گفتگو
حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ان کے گاؤں ڈھرنال ضلع اٹک میں ملاقات کی۔
-
علامہ محمد حسین اکبر کا ممبر اسلامی نظریاتی کونسل کے لئے انتخاب خوش آئند، علامہ سید محمد نجفی
حوزہ/ ادارہ منہاج الحسین لاہور کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین علامہ محمد حسین اکبر کا انتخاب برائے ممبر اسلامی نظریاتی کونسل خوش آئند ہے۔ ہمیں امید ہے…
-
مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی کی وفات عالم اسلام کا نقصان، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ علامہ صفدر نجفی کے بعد علامہ شیخ محسن علی نجفی کی مدارس، مساجد ، یتیم خانوں،اسکول ،کالج اوریونیورسٹیوں کی تعمیر کا کوئی ثانی نہیں،امید ہے مرحوم کے…
-
علامہ عارف حسین واحدی:
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدرآمد کر کے عوام کو بڑا ریلیف دیا جا سکتا ہے
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس کونسل کے صدر محترم جناب علامہ صاحبزادہ محمد ابوالخیر زبیر کی صدارت میں کونسل کے مرکزی…
-
علامہ عارف واحدی کی قائد ملت جعفریہ سے ملاقات/ سیاسی، مذہبی اور تنظیمی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
حوزہ/ شيعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے قائد ملت جعفریہ پاکستان سے راولپنڈی، ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے۔
-
علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی کی علامہ افضل حیدری اور علامہ مرید نقوی سے ملاقات، نیک خواہشات کا اظہار
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی نے کہا کہ دعاگو ہوں آیۃ اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کے اس انتخاب و تقرر کے بعد دونوں مسئولین پہلے سے بھی زیادہ اپنی تمام…
-
علامہ شبیر حسن میثمی سے چیئرمین امام خمینی رہ ٹرسٹ کی اہم ملاقات و مختلف امور پر گفتگو
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان سے چیئرمین امام خمینی رہ ٹرسٹ و چیئرمین سچ ٹی وی، سابق ممبر اسلامی نظریاتی کونسل نے اہم ملاقات اور گفتگو…
-
علامہ عارف واحدی سے ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ اور جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر کی ملاقات / سیاسی و معاشی حالات پر گفتگو
حوزہ / شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر کی رہائشگاہ پر ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ اور جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر جناب صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر…
آپ کا تبصرہ